جینیوا:ایران کے جوہری پروگرام اور حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواز کے حوالے سے عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے جبکہ متعدد عالمی ایٹمی ماہرین نے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے دلائل پر سوالات اٹھا دیے ہیں، عالمی ماہرین نے کہا ہےکہ امریکا اوراسرائیل نے بلاجواز ایران پر حملے کیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا کا اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا ایک اور تجربہ
پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ کر لیا ہے، جسے خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب جنوبی کوریا اور امریکا اس ہفتے اپنی سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں کا مزید پڑھیں
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے
واشنگٹن:ایرانی حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث امریکی بحریہ فی الحال آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو فوجی سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پہلے ٹرمپ نے اپنے متعدد بیانات میں کہا تھا کہ تجارتی جہازوں کو سیکیورٹی ہم فراہم کریں گے۔یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مزید پڑھیں
بھارتی عدالت عظمیٰ:نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت
نئی دہلی:بھارت میں ایک اہم عدالتی فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے 13 سال سے کومے میں زندگی گزارنے والے نوجوان کو لائف سپورٹ ہٹانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے ہرش رانا نامی 31سالہ شخص کے والدین کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریض کی حالت میں بہتری کی کوئی امید نہیں، اس مزید پڑھیں
امریکا میں مزید بھارتی شہری گرفتار، سنگین جرائم کے باعث ملک بدری کا حکم
امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران مزید بھارتی شہریوں کی گرفتاری سامنے آئی ہے جس کے بعد امریکی حکام نے ان کے خلاف ملک بدری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر سان ڈیاگو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بھارتی شہری کو سنگین جرائم مزید پڑھیں
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر ایران کے میزائل حملے، مواصلاتی نظام درہم برہم
تہران اور تل ابیب کے درمیان جاری کشیدگی نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے، جہاں ایران کی جانب سے کیے گئے تازہ میزائل حملوں نے اسرائیل کے اہم ترین ہوائی اڈے بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے متعدد میزائل مزید پڑھیں
افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگردی خطے کیلئے خطرہ ہے: چین
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیمیں خطے کے امن اور استحکام کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ہونے والی دہشتگرد کارروائیاں نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ چینی شہریوں کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہیں۔ فو کونگ نے مزید پڑھیں
لندن میں القدس مارچ پر پابندی عائد
لندن میں فلسطین کے حق میں نکالے جانے والے القدس مارچ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ برطانیہ کی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پولیس کی جانب سے دی گئی درخواست منظور کرتے ہوئے مارچ پر پابندی کی منظوری دی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے اتوار کو ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے کے دوران مزید پڑھیں
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
کئی برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر باضابطہ معافی مانگی جائے۔ برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو لکھے گئے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ 1916 کے بالفور معاہدے کے اثرات آج بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں
یونان،امریکا اسرائیل کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ
ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں شہریوں نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کی غیر قانونی جارحیت کے خلاف امریکی سفارت خانے پر مارچ کیا۔مظاہرین نے مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر جنگ بند کرنے اور امریکا،اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں