نئی دہلی: بھارت میں زیر تعمیر دیوار منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں متعدد مزدور ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حادثہ گروگرام شہر میں پیش آیا جہاں سگنیچر گلوبل سوسائٹی میں تعمیراتی کام جاری تھا کہ اچانک زیر تعمیر دیوار منہدم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 سے 15 مزدور ملبے تلے دب گئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران جنگ سے بڑھتی کشیدگی پر رہنما شمالی کوریا کم جونگ کا ردعمل
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے خاموشی توڑ دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران امریکا جنگ پر پہلی بار کھل کر ردِعمل دیتے ہوئے شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا، لیکن اس سے بچنے کا بھی کوئی مزید پڑھیں
ایرانی ہلال احمر: جنگ میں شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کی تفصیلات جاری
ایرانی ہلال احمر نے جنگ میں شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ عالمی میڈیا تفصیلات میں ایرانی ہلال احمر کے مطابق اسرائیل امریکا فضائی حملوں میں 13 ہزار 785 عام مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ جنگ میں 11 ہزار 293 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، دو ہزار 383 کاروباری مراکز مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کردیا: ٹرمپ کا دعویٰ
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے چند گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں میں سرنگیں بچھانے میں مصروف 10 مزید پڑھیں
امریکا: طلبہ کے مزاق نے اسکول ٹیچر کی جان لے لی
واشنگٹن: امریکا میں طلبہ کے مذاق نے ہائی اسکول کا ایک ٹیچر جان کی بازی ہارگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں طلبہ کے مذاق کی وجہ سے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میںایک ہائی اسکول کا ایک ٹیچرطلبہ کی گاڑی کی ٹکر سے جان کی بازی ہارگیا۔ میڈکے مطابق 40 سالہ مزید پڑھیں
نیتن یاہو زخمی یا ہلاک! ایرانی میڈیا کی قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹ شائع
ایرانی میڈیا نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے زخمی یا ہلاک ہونے سے متعلق قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹ شائع کی ہے، تاہم اس دعوے کے حق میں کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز نے ایک مضمون میں کہا کہ حالیہ دنوں میں مزید پڑھیں
بیروت میں اسرئیل کا فضائی حملہ: 4 ایرانی سفارت کاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
بیروتـ : لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں چار ایرانی سفارتکار کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی جانب سے دانستہ دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں
سفارتکاری پر یقین رکھتے ہیں مگر آئندہ حملہ ہوا تو جواب دیا جائےگا: قطری وزارت خارجہ
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ کشیدگی کے آغاز سے قطر اور ایران کے درمیان ایک ہی براہ راست رابطہ ہوا ہے جو کشیدگی کےشروع میں قطری وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ہوا تھا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ قطر اور ایران کے درمیان مزید پڑھیں
کینڈا میں امریکی قونصلیٹ پر فائرنگ: سکیورٹی میں اضافہ
ٹورنٹو: کینیڈا میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کے بعد قونصل خانے کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیاہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا۔واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ فائرنگ کی تحقیقات قومی سلامتی کے واقعے کے مزید پڑھیں
جنگ کا گیارہواں روز، امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں شدت، تہران پر بھاری بمباری، متعدد اموات کی اطلاعات
ری پبلکن کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کی نئی قیادت کو پہلے ہی نشانہ بنایا جا چکا ہے اور آئندہ آنے والی قیادت کے لیے بھی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایرانی بحریہ کے 51 جنگی مزید پڑھیں