کویتی: کویت کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں الرٹ پر ہیں اور جارحانہ کارروائیوں کو ناکام بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ کویتی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ایران حملوں کے دوران لینڈ بارڈر سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے دو اہلکار شہید ہو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں
اوسلو: ناروے کی پولیس نے اتوار کی صبح اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکا ہوا، جس سے معمولی نقصان پہنچا مگر کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہسیبے علاقے میں امریکی سفارتخانے کے قونصلی داخلی دروازے کے قریب ہوا۔ واقعے کے بعد پولیس مزید پڑھیں
عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کی پیش گوئی کردی گئی
کویت سٹی: العجیری سائنٹیفک سینٹر نے پیشگوئی کی کہ کویت سمیت خلیجی ممالک میں فلکیاتی حساب کتاب کے مطابق بدھ 18 مارچ 2026بمطابق29 رمضان المبارک کی شام کو ماہ شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ العجیری سائنٹیفک سینٹر نے کہا ہے کہ اس دن کویت اور زیادہ تر دیگر ممالک میں مزید پڑھیں
بیروت کے ہوٹل پر اسرائیلی فضائی حملہ، چار افراد شہید، متعدد زخمی
بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ہوٹل پر اسرائیلی جارحانہ فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق حملہ شہر کے مرکزی ساحلی علاقے راوشے (Raouche) میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ راوشے مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے سنگین اثرات ہو سکتے ہیں، امیرِ قطر
دوحہ: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیرِ قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ مزید پڑھیں
یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلابیان سامنے آگیا
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر بیان دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے ایک اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد بن زاید النہیان نے مزید پڑھیں
سعودی عرب پر میزائل حملوں کی کوششیں، فضائی دفاع نے بیشتر حملے ناکام بنا دیے
ریاض: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سعودی عرب کو حالیہ دنوں میں متعدد میزائل اور ڈرون حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے زیادہ تر حملوں کو ناکام بنا دیا۔ سعودی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے 28 فروری کے بعد سے خطے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ایران کی جنگ میں شرکت سے انکار
کینبرا: آسٹریلیا نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوابی حملوں سے متاثر ہونے والے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو فوجی مدد فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے، ایران کے خلاف کسی جنگی کارروائی یا زمینی فوجی تعیناتی میں حصہ نہیں لے گا۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے میڈیا سے گفتگو میں تصدیق مزید پڑھیں
ایران کا ٹرمپ کو چیلنج: ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز بھیجیں
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحری جہاز بھیج کر دکھائیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے مزید پڑھیں
عراق میں غیرملکی آئل کمپنیز کی تنصیبات اور دفاتر پر ڈرونز حملہ، آگ بھڑک اٹھی
بصرہ: عراقی شہرمیں غیر ملکی آئل کمپنیوں کی تنصیبات اور دفاتر پر ڈرونز حملہ کیا گیا جس سے خوفناک آگ لگ گئی ہے۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اس مقام پر کیا گیا جہاں غیر ملکی آئل کمپنی کے ملازمین رہائش پذیر ہیں۔ ڈرون حملے کے باعث امریکی کمپنی ہیلیبرٹون اور انجینئرنگ کمپنی کے مزید پڑھیں