اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای حالیہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں شہید مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ابوظبی ایئرپورٹ سے محدود کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
ابوظبی:خطے میں کشیدہ حالات اور سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کیے گئے فضائی آپریشن کے بعد ابوظبی ایئرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے، سکیورٹی جائزے اور متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد چھ مارچ سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب مزید پڑھیں
ایران جنگ کو روکا نہ گیا تو پیٹرلیم مصنوعات کی برآمدات بند کردیں گے: قطر کا انتباہ
قطر نے خبردار کی ہے کہ ایران جنگ جاری رہی تو خلیجی ریاستیں چند ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات بند کردیں گی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فنانشنل ٹائمز سے انٹرویو میں قطری وزیر توانائی سعد الکعبی نے متنبہ کیا کہ خلیجی ملکوں نے پیداوار بند کردی تو تیل کی بھی قیمت 150 ڈالر مزید پڑھیں
اسرائیلیوں کو بستیاں خالی کرنے کی وارننگ، حزب اللہ کا جوابی کارروائی کا اعلان
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی جانب سے حالیہ بمباری کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کو فوری طور پر سرحدی علاقوں سے نکل جانے کی تنبیہ کر دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر جاری کیے گئے ایک اہم بیان میں حزب اللہ مزید پڑھیں
ابوظبی پولیس کی عوام سے ملبے اور ڈرون کے ٹکڑوں کی تصاویر شیئر نہ کرنے کی ہدایت
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لیے ابوظبی پولیس نے اہم حفاظتی ہدایات جاری کی ہیں، جن میں شہریوں کو ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے، گرے ہوئے ٹکڑوں کے قریب نہ جانے اور محفوظ فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ابوظبی پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا کہ مزید پڑھیں
انڈونیشیا کی ایران-اسرائیل-امریکا تنازع میں ثالثی کی پیشکش
جکارتہ:انڈونیشیا نے مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشی صدر پرابوو سوبیانتو نے اس اقدام کے لیے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی حمایت بھی حاصل کی ہے،انڈونیشی صدر مشرقِ وسطیٰ مزید پڑھیں
امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں شہدا کی تعداد 1230 سے تجاوز کر گئی
مشرقِ وسطیٰ: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں انسانی نقصان میں اضافہ ہو گیا ہے اور خطے کے مختلف ممالک میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 1230 افراد شہید ہو چکے مزید پڑھیں
اس وقت ایران میں امریکی زمینی فوج بھیجنا محض وقت ضائع کرنے کے مترادف ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اس وقت ایران میں امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے اور موجودہ حالات میں زمینی کارروائی پر سوچنا وقت کے ضیاع کے مترادف ہوگا صدر ٹرمپ نے یہ بات امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، مزید پڑھیں
روس جنگ میں بالواسطہ شامل،ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیےخفیہ معلومات دے رہا ہے،امریکی میڈیا
واشنگٹن سے سامنے آنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران روس بالواسطہ طور پر ایران کی مدد کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس ایران کو امریکی فوجی اہداف سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے مزید پڑھیں
ایرانی مرنے کو تیار، امریکی مرنا نہیں چاہتے، سابق را چیف
نئی دہلی: بھارت کے سراغ رساں ادارے ریسرچ اینڈ انالیسس ونگ ( را) کے سابق سربراہ وکرم سود کا کہنا ہے کہ امریکا ایران پر کیے حملے میں اپنی حکمت عملی کھو چکا ہے اور یہ جنگ ابتدائی اندازوں کے برعکس مختصر مدت میں ختم ہونے کے بجائے زیادہ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں