روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق جاری جنگ اور اس کے نتیجے میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس کی فراہمی روکنے پر غور کر سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی اتحاد روسی گیس اور مائع قدرتی گیس پر مزید پابندیاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتے ہیں: سعودی عرب
جدہ: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ بزدلانہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کے جواب دینے کا حق مکمل طور پر محفوظ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی شب سعودی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع
تہران:اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کی آج ادا کی جانے والی نمازِ جنازہ کے اجتماع کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے جبکہ آخری رسومات کے حتمی شیڈول کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان میں غیر ضروری سفارتی عملے کو واپس بلانے کی ہدایت جاری کر دی
اسلام آباد:امریکا نے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانوں کے غیر ضروری عملے کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے، اسلام آباد میں امریکی مزید پڑھیں
محبوبہ مفتی نے ٹرمپ،نیتن یاہو،ایپسٹین کے پوسٹر جلادیے
سری نگر:ایران پراسرائیل،امریکا کے حملے کی مخالفت میں مقبوضہ کشمیر میں کئی مقامات پراحتجاج ہوئے۔ پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی نے سری نگر میں اسرائیلی وزیراعظم اورامریکی صدر کے پوسٹرجلائے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے آغا روح اللہ اور جنید مٹّوپرایف آئی آر کی مذمت کی۔ پیپلزڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی پی) کی سربراہ اور مزید پڑھیں
بھارت میں امریکی ،اسرائیلی قونصل خانوں پر حملوں کا خطرہ،ایران حامی مسلم رہنماﺅں پر نظر رکھنے کی ہدایت
نئی دہلی: بھارت میں امریکی قونصل خانوں پر ممکنہ حملوں کے پیش نظر مودی حکومت کی تمام ریاستوں کو ایران حامی مسلم رہنماﺅں پر نظر رکھنے کی ہدایت۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز بیانات دینے والے ایران نواز بنیاد پرست مبلغین پر نظر رکھیں جو ایران مزید پڑھیں
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے، 787 شہری شہید
مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل و امریکا کے درمیان جاری فضائی تصادم نے ایک بار پھر خطے میں انسانی و عسکری بحران کو جنم دیا ہے، چار روز سے جاری فضائی حملوں میں ایران میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 787 تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق امریکا مزید پڑھیں
ایران کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں شہید 180 طالبات کی نمازجنازہ اور تدفین
تہران: ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 180 طالبات کی نماز جنازہ ادا کردی گئی. نماز جنازہ کے بعد ان کی میتیوں کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ اس موقعپر 180 کمسن شہید طالبات کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ میڈیاذرائع کے مطابق جنازے کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو کوریج، 2 ترک صحافی گرفتار
تل ابیب:اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فوج کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے باہر لائیو نشریات کرنے والے دو ترک صحافیوں کو سیکیورٹی خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا، جس کے بعد آزادی صحافت اور جنگی حالات میں میڈیا کی رسائی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
خامنہ ای کی شہادت،راہل گاندھی نے مودی کوآڑے ہاتھوں لے لیا
دہلی:ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے معاملے میں کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کی اور انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ راہل گاندھی نے ہندوستانی حکومت کوایران جنگ اورآیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل سے متعلق اپنا رخ اخلاقی طورپرواضح کرنے کی اپیل کی ،ساتھ ہی وزیراعظم مزید پڑھیں