امریکی فضائیہ کا ایک ایف-15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ امریکی اور کویتی حکام کی جانب سے ابھی تک تصدیق نہیں کیا گیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایف-15 لڑاکا طیارے کا پائلٹ ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہا اور اسے زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اصفہان میں لاکھوں افرادسڑکوں پر، سپریم لیڈر کو خراجِ عقیدت پیش
اصفہان: ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں لاکھوں افراد سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوگئے۔ ملک میں جاری سوگ کی فضا کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد نے مرکزی چوک میں اجتماع کیا اور مرحوم رہنما کے حق میں نعرے بلند کیے۔ بین الاقوامی میڈیا مزید پڑھیں
ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا
روس نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کو کھلی جارحیت قرار دے دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی کر کے اس کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے، جبکہ ایران پر عائد امریکی الزامات کو مزید پڑھیں
آسٹریلیا‘ سڈنی میں سمندری طغیانی کے باعث ہائی الرٹ جاری
سڈنی: گزشتہ دنوں آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں طوفانی بارش نے تباہی مچاتے ہوئے خطرناک سیلابی صورتحال اختیار کرلی تھی۔ عالمی میڈیا کے مطابق حکام نے شہریوں کو ساحل سمندر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔مذکورہ حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مخدوش سمندری حالات کی وجہ سے شارک مچھلیاں ساحل مزید پڑھیں
دبئی‘ اوباش نوجوانوں کی موٹرسائیکلیں ضبط‘ والدین طلب
دبئی: دبئی حکام نے کئی اوباش نوجوانوں کی موٹر سائیکلیں ضبط کرکے ان کے والدین کو بھی طلب کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی مصروف شاہ راہوں پر اوباش نوجوان نے اپنی موٹر سا ئیکلوں کے سائلنسر نکال کر شور شرابا کرنے پر دبئی موٹروپولیٹن پولیس نے متعدد مذکورہ نوجوانوں مزید پڑھیں
ایک ہی دن میں ایران پر 1,200 سے زائد بم گرائے، اسرائیل
تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران ایک ہی دن میں ایران پر 1,200 سے زائد بم گرائے اور مختلف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حملوں کا ہدف عسکری تنصیبات تھیں، جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان کے شہر مناب میں مزید پڑھیں
ایران پر امریکی واسرائیلی حملے خطےمیں کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں؛مندوب اقوام متحدہ
اسلام آباد : روسی مندوب برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے خطے میں خطرناک کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُن کا کہنا تھا کہ روس اور چین نے سلامتی کونسل اجلاس کی درخواست کی تھی، ’ بین الاقوامی امن کا مزید پڑھیں
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائل داغ دیے
ایرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی بحری بیڑے کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ جہاز پر 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ تاہم اس دعوے کے حوالے سے امریکی حکام کی جانب سے فوری طور مزید پڑھیں
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی اسرائیلی حملے میں جاں بحق
برطانوی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد امریکی اور اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق ان کی رہائش گاہ کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ 69 سالہ محمود احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہے اور وہ ملک کے چھٹے مزید پڑھیں
بولیویا‘ طیارہ حادثے کی ہلاکتوں میں مزید اضافہ
لاپاز: گزشتہ دنوں بولیویا کے دارالحکومت لاپازکے پاس فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہو کر بری طرح تباہ ہوگیا تھا، جس میںکوئی 15افراد ہلاک اور 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں اور اب زخمیوںمیں سے بھی مزید ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کارگو فوجی طیارہ ایک لاک ہیڈ سی 130 مزید پڑھیں