کینیڈا میں سکھ رہنما کو جان کا خطرہ، عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی

کینیڈا میں ایک اور سکھ رہنما کو مبینہ طور پر جان کے خطرے سے متعلق انتباہ جاری کیے جانے کے بعد سفارتی اور سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق سکھ فیڈریشن آف کینیڈا کے سربراہ مونندر سنگھ کو کینیڈین پولیس نے ممکنہ خطرات سے مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی، کے ایل ایم نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کردیں

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث ڈچ ائیر لائن KLM Royal Dutch Airlines نے اسرائیل کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ائیر لائن کے مطابق یکم مارچ سے اسرائیل کیلئے تمام پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل رہیں گی، جبکہ سکیورٹی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ممکنہ فوجی اقدام سے متعلق بیانات پر ایران کو سنجیدہ ردعمل دینا ہوگا، امریکی نائب وزیر خارجہ

جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق بیانات کو سنجیدہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی نائب صدر کا مزید پڑھیں

ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کرنا ترجیح ہے تاہم دیگر آپشنز بھی موجود ہیں: جے ڈی وینس

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق انتباہ کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار مزید پڑھیں

تیل برآمدات اور میزائل پروگرام : امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن میں ایرانی تیل کی برآمدات اور بیلسٹک میزائل پروگرام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا نے ان جہازوں کو ہدف بنایا ہے جو ایرانی تیل فروخت کر کے ملک کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ اسرائیل: مغربی کنارے میں مسجد نذر آتش، فلسطینی آبادی پر حملے

مقبوضہ مغربی کنارے میں شدت پسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی آبادی اور مذہبی مقامات پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی کنارے کے شہر نابلس میں مسلح یہودی آبادکاروں نے مسجد ابو بکر صدیق پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا۔ علاوہ ازیں فلسطینی میڈیا مزید پڑھیں

ایپسٹین فائلز میں نام کے شامل ہونے پر بل گیٹس نے فاؤنڈیشن کے عملے سے معافی مانگ لی

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے معزز ترین کاروباری شخصیات میں شمار ہونے والے بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں اپنے نام کے آنے کے بعد بل گیٹس فاؤنڈیشن کے عملے سے باضابطہ معافی  مانگ لی ہے۔ بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا کہ ان سے ہوئی غلطیوں کا مقصد کبھی بھی فاؤنڈیشن کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریاکا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

جنوبی کوریا میں فضائیہ کا ایک ایف سولہ سی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ یونگجو شہر کے قریب پہاڑی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ تربیتی مشق میں مصروف تھا۔ اطلاعات کے مطابق پائلٹ بروقت طیارے سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ فوری طور مزید پڑھیں

کیوبا: امریکا سے آنے والی کشتی پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ، 4 ہلاک

کیوبا کی سمندری حدود میں امریکی پر رجسٹر کشتی پر کیوبا کی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب کشتی ملک کی حدود میں داخل ہوئی اور مشکوک سرگرمیوں مزید پڑھیں

کیوبا کے سفارت خانے کا عالمی برادری کے دہرے رویے پر تنقیدی موقف

پیرس:فرانس میں موجود کیوبا کا سفارت خانہ نے عالمی برادری کے دہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے، اور کہا ہے کہ دنیا ایک بندر کی جذباتی ویڈیو پر تو ہمدردی ظاہر کر دیتی ہے، لیکن غزہ میں ہزاروں یتیم بچوں کے دکھ اور تکالیف کو نظر انداز کر دیتی ہے۔ سفارت خانے کی جانب مزید پڑھیں