2025 میں یورپ کی سرحدوں پر 80 ہزار سے زیادہ غیر قانونی پش بیک کے واقعات

یورپ:بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں یورپ کی خارجی سرحدوں پر کم از کم80 ہزار 8سو65 مہاجرین کو غیر قانونی طور پر واپس بھیجا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی اکثر پش بیک کی صورت میں کی گئی، جس کا مطلب ہے کہ مہاجرین کو بغیر قانونی مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کی چینی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

جرمن چانسلر فریڈرک مارز دو روزہ دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔ بیجنگ سے چینی سرکاری میڈیا کے مطابق اس موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین اور جرمنی کو اسٹریٹیجک تعاون بڑھانا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

صومالیہ: خشک سالی کے باعث 65 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا سامنا ہے: یواین غذائی ایجنسی کا انتباہ

صومالیہ میں طویل خشک سالی کے باعث تقریباً 6.5 ملین افراد کو شدید بھوک کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ کی غذائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ نئی فنڈنگ کے بغیر غذائی امداد اپریل تک رک سکتی ہے۔ عالمی خبرایجنسی کے مطابق صومالیہ نے برسوں تک بارشوں کی شدید کمی کے بعد نومبر میں قومی مزید پڑھیں

ایپسٹین کے ساتھ ملاقات بڑی غلطی تھی،بل گیٹس کی معذرت

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فائونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے جنسی اسکینڈل میں ملوث جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر اپنی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپسٹین کے ساتھ وقت گزارنا ان کی بہت بڑی غلطی تھی۔ رائٹرز کے مطابق گیٹس فائونڈیشن کے ایک ترجمان نے رائٹرز کو بتایا کہ مزید پڑھیں

دھمکیوں پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے، تنازع کا حل صرف بات چیت اور سفارت کاری میں ہے، ایران

تہران:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران کو دھمکا کر اپنے ہتھیار چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور ملک بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن پُرامن جوہری پروگرام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ عباس عراقچی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ “جب اسرائیل مزید پڑھیں

ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا

روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ڈچ سفارتکار کو ایران میں سیارچہ انٹرنیٹ آلات اور سیارچہ فون اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ایرانی ذرائع کے حوالے سے روسی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری وڈیو میں کہا گیا کہ ڈچ سفارتکار جب ہوائی اڈے پر پہنچا تو مزید پڑھیں

ایران نے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا، میزائل پروگرام اور احتجاجی ہلاکتیں جھوٹ قرار

ایران نے اپنے میزائل پروگرام اور حالیہ احتجاجی واقعات کے حوالے سے امریکی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائلز کے حوالے سے امریکہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات محض بڑے مزید پڑھیں

یہود مخالف سرگرمیاں نظرانداز کرنےکا الزام، امریکی محکمہ انصاف کاکیلیفورنیا یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ

امریکا کے محکمۂ انصاف نے یہود مخالف سرگرمیوں کو نظر انداز کرنے کے الزام میں کیلیفورنیا کی جامعہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ جامعہ پر الزام ہے کہ اس کے لاس اینجلس کیمپس میں یہود مخالف ماحول پایا گیا اور انتظامیہ اس کی روک تھام میں ناکام رہی۔ محکمۂ انصاف کے مطابق ایسے مزید پڑھیں

امریکا میں تاریخی برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے، تیز ہواؤں اور مسلسل برفباری کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں تین فٹ سے زائد برف ریکارڈ کی گئی، جس نے کئی دہائیوں کا سابقہ ریکارڈ مزید پڑھیں

امریکا ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کب کر سکتا ہے؟

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشِ نظر عالمی برادری کی نظریں تہران اور واشنگٹن پر مرکوز ہیں، جہاں تجزیہ کار اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اگر امریکا ایران پر عسکری کارروائی کرے تو وہ کس دن اس کا آغاز کرے گا۔ تاریخی اور اقتصادی عوامل اس فیصلے میں اہم مزید پڑھیں