واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح طور پر 10 سے 15 روز کی مہلت دے دی ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران مذاکرات کا آغاز نہ ہوا تو فوجی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چائلڈ پورنوگرافی کیس: بھارتی میاں بیوی کو پھانسی کی سزا
باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔ سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو عدالت نے مزید پڑھیں
بھارت،بارات آنے سے قبل 2 دلہن بہنوں کی خودکشی
جودھ پور:راجستھان کے علاقے جودھ پور کے سور ساگر تھانہ کے دائرہ اختیار میں منائی گائوں میں ہفتہ کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 2 دلہن بہنوں کی موت کی خبر منظر عام پر آئی۔ اہم بات یہ ہے کہ اسی دن ان کی شادی طے تھی اور شادی کی بارات آنے والی تھی۔ مزید پڑھیں
لبنان: اسرائیلی فضائی حملے، سینئر حزب اللہ رہنما سمیت 12 افراد جاں بحق
جمعہ کے روز مشرقی اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک سینئر حزب اللہ رہنما سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ اور اس کے فلسطینی اتحادی حماس کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ کی مزید پڑھیں
فلپائن: لینڈسلائیڈنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 7 ہلاک
فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں رات گئے ہونے والی مزید پڑھیں
کینیڈا کا پابندیاں اٹھانے کا فیصلے باہمی تعلقات کو فرغ دیگا‘ شام
دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون کی جانب مثبت مزید پڑھیں
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز
ریاض: مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیاگیاہے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کا کہنا ہے کہ اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے ادارہ حرمین کی ویب سائٹ پر سہولت فراہم کر دی گئی۔ اعتکاف کے خواہشمند ادارے کی ویب سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی منشیات کے اسمگلرز کیخلاف خلاف نئی ٹاسک فورس تشکیل
کینبرا: آسٹریلین حکام نے ایک نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو منشیات کے اسمگلرز کے خلاف منظم کارروائی کرے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلین فیڈرل پولیس اور ریاست کوئنز لینڈ کی انتظامیہ جو نئی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے اس کا مقصد بحرالکاہل کے ممالک سے شمالی آسٹریلیا میں منشیات کے اسمگلرزکے خلاف مزید پڑھیں
ایران اپنے دفاع غافل نہیں، کسی معاہدے تک نہ پہنچے تو ضروری اقدامات کے ساتھ تیار ہیں: وزیرخارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا مزید پڑھیں
ایرانی جامعات میں احتجاج، گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
تہران:یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ اس دھرنے کے دوران طلبا مزید پڑھیں