ماسکو: روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانیہ اور فرانس یوکرین کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرتے ہیں تو روس مجبور ہو کر غیر اسٹریٹجک جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدیف نے کہا کہ لندن اور پیرس کا یہ ارادہ مسلح ملک کو براہِ راست جوہری ہتھیار دینے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حکومت کاقومی دن کے موقع پر شہریوں کو چار روزہ چھٹیاں دینے کا اعلان
کویت: دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد کے ساتھ عبادات کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران کویت کے شہریوں کو سرکاری تعطیلات کے باعث چار مکمل دن آرام اور عبادات کے لیے مل گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ نے قومی دن اور یومِ آزادی کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: روایت کے خلاف پرواز، سیاہ رنگ نے بنا دی عالمی شناخت
آکلینڈ: دنیا کے بیشتر بڑے ہوائی اڈوں پر کمرشل طیارے عموماً سفید رنگ میں دکھائی دیتے ہیں کیونکہ یہ رنگ ایئر لائنز کے لیے روایتی اور عملی سمجھا جاتا ہے،نیوزی لینڈ کی قومی فضائی کمپنی ایئر نیوزی لینڈ نے اس روایت سے ہٹ کر سیاہ رنگ کو اپنی مستقل پہچان بنا کر دنیا کی توجہ مزید پڑھیں
امریکا ایران پر لگاتار 5 دن تک خوفناک حملے کرنے کا ذخیرہ رکھتا ہے: اسرائیل
امریکا نے ایران پر مبینہ حملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں بحرالکاہل پر امریکی بحری بیڑہ اور پرتگال میں امریکی طیارے پوزیشنز سنبھالے ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے معروف اخبار فنانشل ٹائمز سے گفتگو میں اسرائیلی انٹیلی جنس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اہم باتیں بتائیں۔ مزید پڑھیں
ایران کے اسلامی انقلاب گارڈ کی جنوب میں بڑی جنگی مشق
تہران: ایران کی خاص فوج اسلامی انقلاب گارڈ کور (آئی آر جی سی) نے ملک کے جنوبی ساحلوں پر بڑی فوجی مشق کی تاکہ اپنی جنگی تیاری مضبوط کرے۔ بین الاقوا میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مشق کا نام ایک ہزار چار سو چار مشترکہ مشق رکھا گیا اور اس میں آئی آر جی سی مزید پڑھیں
ایران: ایک بار پھر حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ شروع، جھڑپوں کی اطلاعات
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کا ایک بار پھر سلسلہ شروع ہوگیا ہے. عالمی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 8 جامعات میں طلبہ نے پیر کو دوسرے دن بھی حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین نے ایرانی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے انقلاب ایران سے پہلے کے شیر اور سورج کی مزید پڑھیں
بھارتی فوجی اہلکار منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار
نئی دہلی :بھارت میں فوجی اہلکارسمیت متعددافراد منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتارکرلیے گئے۔ عالمی میدیا کے مطابق بھارتی پولیس نے فریدکوٹ میں منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک میں فوجی، پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔مقامی میدیا کے مطابق گرفتار حاضر سروس بھارتی فوجی کی شناخت جرنیل سنگھ اور برطرف پولیس اہلکار مزید پڑھیں
سعودی شاہ کی ہدایت پر باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچے آپریشن کے لیے ریاض پہنچ گئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اپنے خاندان کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ائیر پورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ مزید پڑھیں
امریکا: طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم پر اربوں ڈالر خرچ، تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن
امریکی طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ کیے گئے، لیکن تعلیمی نتائج مایوس کن نکلے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے فارچیون کے مطابق جنریشن زی ایسی پہلی نسل بن گئی، جس کی علمی و ادراکی صلاحیتیں اپنے والدین سے کم دیکھی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی کے حد سے زیادہ استعمال اور مزید پڑھیں
ہزاروں خواتین کی گمشدگی پرتشویش ہے،جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی قومی سیکرٹری رحمت النساءعبدالرزاق نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیے گئے چونکا دینے والے اعداد و شمار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ 6 برسوں کے دوران ریاست میں لاپتا قرار دی گئی 2,69,500 خواتین اور لڑکیوں میں مزید پڑھیں