عدالتی فیصلے کے بعد نئی حکمت عملی: ٹیرف برقرار ، قانونی راستہ بدلے گا، سیکرٹری خزانہ

واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔ امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

ایرانی لڑاکا طیارہ تباہ، امریکی بحری بیڑے کی موجودگی نے سوالات بڑھا دیے

ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک فوجی لڑاکا طیارے کے پراسرار حادثے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں مہلک وائرس سے 10 دن میں 72 ٹائیگر ہلاک

 تھائی لینڈ کے شمالی صوبے چیانگ مائی میں واقع نجی جنگلی حیات کے پارک “ٹائیگر کنگڈم” میں مہلک وائرس اور بیکٹیریا کے پھیلاؤ کے نتیجے میں 10 دن کے اندر 72 شیر ہلاک ہو گئے، جس نے مقامی اور عالمی ماہرینِ حیوانات میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملہ، لبنان کے عین الحلوہ کیمپ میں 10 افراد جاں بحق

لبنان کے جنوبی علاقے میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ عین الحلوہ ایک بار پھر خونریز حملے کا نشانہ بن گیا جب اسرائیلی فضائیہ نے مبینہ طور پر وہاں بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں رہائشی عمارتوں کو مزید پڑھیں

بقایاجات کی عدم ادائیگی: بنگلا دیش نے بھارتی فضائی رسائی محدود کر دی

بھارت کی نجی ایئر لائن اسپائی جیٹ کو بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث بنگلا دیش کی فضائی حدود تک رسائی میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے بعد کولکتہ سے شمال مشرقی بھارتی شہروں جانے والی پروازیں متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ بنگلا دیشی اور بھارتی مزید پڑھیں

اسرائیلی قدغنیں مزید سخت، مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے لیے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت

یروشلم: اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلسطینی حلقوں میں مذہبی مزید پڑھیں

بھارت:جادو ٹونے کے الزام پر ہجوم نے خاتون اور ایک سالہ بچے کو زندہ نذرِ آتش کر دیا

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

غزہ میں تباہی کے ملبے اور یادوں کے سائے میں ماہِ صیام کا آغاز، فلسطینیوں کے حوصلے بلند

مقبوضہ بیت المقدس: جنگ اور تباہی کے طویل سلسلے کے باوجود غزہ میں رمضان المبارک کا استقبال ایک بار پھر عزم اور حوصلے کے ساتھ کیا گیا ہے۔ کئی سال سے اسرائیلی حملوں نے جہاں شہر کی عمارتوں، گلیوں اور بازاروں کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، وہیں بے شمار خاندان اپنے پیاروں کی جدائی مزید پڑھیں

یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی شیرف آفس کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے، تاہم 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں