سوڈان کے مصروف بازار پر ڈرون حملہ، درجنوں افراد ہلاک

افریقی ملک سوڈان میں شمالی کردفان کے علاقے میں واقع الصفیہ مارکیٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجینسی لائرز کے مطابق اس حملے میں کم از کم 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بازار اس وقت مزید پڑھیں

سکھ رہنما قتل سازش کیس؛ امریکی عدالت میں بھاری شہری کا اعتراف جرم

بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

ایران کا فضائی دفاع مضبوط: چین کا جدید YLC-8B ریڈار سسٹم دینے کا اعلان

ایران نے اپنے فضائی دفاع کو مزید مؤثر بنانے کے لیے چین سے جدید طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والا ریڈار سسٹم YLC-8B حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد خطے میں دفاعی توازن پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں نے دفاعی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ یہ جدید مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کاربن اخراج قوانین میں نرمی کا فیصلہ، عالمی تشویش بڑھ گئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماحولیاتی پالیسی کے شعبے میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں نافذ کیے گئے ایک اہم فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  اس اقدام کے تحت گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج سے متعلق سخت ضوابط میں نرمی کی گئی مزید پڑھیں

کینیا نے 15 سال بعد صومالیہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا اعلان کردیا

بخبر رساں اداروں کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملات میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کہا ہے کہ اپریل سے سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے باقاعدہ مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت جرائم کا گڑھ بن گیا، لاپتا افراد میں تشویش ناک اضافہ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ مزید پڑھیں

بنگلادیش انتخابات: جماعت اسلامی نے نتائج پر اپنا مؤقف واضح کر دیا

بنگلادیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے بعد جماعت اسلامی نے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شرکت قابل ستائش ہے، لیکن انتخابی نتائج کی شفافیت کے حوالے مزید پڑھیں

بنگلادیش انتخابات: شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کی نشست پر کامیابی حاصل کر لی

ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام خان مزید پڑھیں

بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 212 نشستیں جیتنے میں کامیاب

بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

بھارت،بجرنگ دل کےغنڈوں کامسلم نوجوان پربہیمانہ تشدد

میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک جوڑے کے مزید پڑھیں