فتح پور: بھارت میں بد بخت شرا بی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میںمالوا تھانہ علاقے کے برمت پور گائوں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ شراب کے پیسے دینے سے انکار پر بیٹے نے اپنی ماں کو ڈنڈے سے پیٹ کر قتل کر دیا۔ چیخ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانوی عدالت نے فلسطین ایکشن پر پابندی غیر قانونی قرار دے دی
لندن: فلسطین ایکشن نے خود کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے خلاف قانونی جنگ میں اہم کامیابی حاصل کر لی، جب برطانوی ہائیکورٹ نے حکومتی پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے جمعے کے روز سنائے گئے فیصلے میں کہا کہ گروپ کی سرگرمیاں ایسی نوعیت کی مزید پڑھیں
چین: شنگھائی میں سڑک اچانک دھنس گئی، گہرا گڑھا پڑ گیا
چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی کے منہانگ ضلع میں میٹرو کی تعمیراتی لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنسی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں
سعودی عرب: پاکستانی طلبا کے لیے مکمل فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان
سعودی عرب میں پاکستانی طلبا کے لیے فلی فنڈڈ انٹرن شپ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 کے مزید پڑھیں
دنیا میں بڑے تباہ کن زلزلوں کی پیشگوئی، تحقیقی رپورٹ نے خبردار کردیا
ایک حالیہ سائنسی تحقیق نے شمالی اناطولیہ کی خطرناک دراڑ کے تحت مرمرہ سمندر کے نیچے چھپی چٹانوں کی سختی میں چھوٹے مگر اہم فرق کو بے نقاب کیا ہے جو مستقبل میں بڑے زلزلوں کی ممکنہ وجہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق استنبول کے قریب بحیرہ مرمرہ کے نیچے موجود چٹانیں مزید پڑھیں
2023 کے بعد روسی فوج میں 1400 سے زائد افریقی شامل کیے گئے: تحقیقی رپورٹ میں انکشاف
یوکرین جنگ کے سائے میں روس کی افرادی قوت بڑھانے کی کوششوں سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کم از کم 1417 افریقی شہریوں کو روسی فوج میں شامل کیا گیا، جن میں سے 300 سے زائد محاذِ جنگ پر جان مزید پڑھیں
بنگلادیش میں فیصلہ کن انتخابی معرکہ: بی این پی اور جماعتِ اسلامی کے درمیان سخت مقابلہ
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار مزید پڑھیں
بنگلادیشی الیکشن: شفیق الرحمان، محمد یونس اور طارق رحمان نے حقِ رائے دہی استعمال کر لیا
بنگلادیش میں عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں ووٹنگ کا عمل پوری سرگرمی کے ساتھ جاری ہے، جہاں سیاسی قیادت سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے جمہوری عمل میں شرکت کی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان، بنگلادیش نیشنل مزید پڑھیں
آج سے ہر سطح پر ہمیں نیا بنگلادیش بنانے کا موقع ملے گا: محمد یونس
بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دن کو ملکی تاریخ کا ایک نئے باب کا آغاز قرار دیتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آج کا دن قوم کو ہر سطح پر ایک نیا بنگلادیش تشکیل دینے کا نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش
ترکیہ میں آکن گرلگ کی بطور وزیرِ انصاف تقرری کے بعد پارلیمنٹ کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے ان کی نامزدگی پر سخت اعتراض کرتے ہوئے ایوان میں احتجاج کیا، جس دوران بعض اراکین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی اور ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بوچھاڑ کی مزید پڑھیں