طرابلس: شمال مغربی لیبیا کے ساحلی علاقے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو لے جانے والی ایک ربڑ کی کشتی سمندر میں الٹنے سے المناک سانحہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد کے جاں بحق یا لاپتہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں دو کم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، 2اہلکار ہلاک
سیو ل: جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہو گئے۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق حادثہ شمالی ضلع گاپ یانگ میں پیش آیا، جہاں اے ایچ-ون ایس کوبرا ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔ ریسکیو مزید پڑھیں
جاپان: قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی
ٹوکیو: جاپان میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی سمیٹ لی ہے۔ اتوار کو جاپانی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کی 465 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ انتخابات میں جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی قیادت میں قدامت پسند حکمران اتحاد نے اکثریتی مزید پڑھیں
ماہِ صیام: سب سے طویل اور مختصر ترین روزے کن ممالک میں ہوں گے؟
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں ، جس کے لیے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر اس مقدس مہینے کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال بھی جغرافیائی محل وقوع کے باعث مختلف ممالک میں روزوں کے دورانیے میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا، مزید پڑھیں
ایران میں ڈالر بحران اور مہنگائی کے پیچھے واشنگٹن کی پالیسی کارفرما، امریکی اعتراف
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ مزید پڑھیں
دلائی لامہ کا نام ایپسٹین فائلز میں، دفترِ دلائی لامہ کی دوٹوک وضاحت
بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب چینی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری ایپسٹین فائلز میں مزید پڑھیں
سمندر میں جہاز سے جہاز تیل منتقلی کا انکشاف، اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، مزید پڑھیں
ترکیہ میں منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا‘ نظام زندگی درہم برہم
انقرہ : ترکیہ کے مختلف علاقوں میںشدید برف باری کی وجہ سے منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت منفی35 تک گرگیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکومت نے عوام الناس کو وارننگ مزید پڑھیں
ایپسٹین فائلز کیس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ سامنے آگیا
معروف امریکی گلوکارہ شیریل کرو نے جیفری ایپسٹین کیس کی دستاویزات سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نغمہ نگار اور گلوکارہ شیریل کرو نے بڑا مطالبہ کیا ہے، وہ امریکی صدر کو حراست میں لیے جانے کے خواہشمند ہیں، ایپسٹین فائلز سے متعلق مختلف ممالک مزید پڑھیں
شام ، سعودی عرب مشترکہ ایئرلائن: ایک ارب ڈالر کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط
شام اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ ایئر لائن کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام اور سعودی عرب نے معاہدوں پر دستخط کیے جن میں ایک مشترکہ ایئر لائن اور ٹیلی کمیونیکیشن کی ترقی کے لیے 1 بلین ڈالر کا منصوبہ شامل ہے۔ حکام نے بتایا کہ شام مزید پڑھیں