بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا: سیاسی رہنما ششی تھرو

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے مزید پڑھیں

امارات میں رواں سال کے لئے صدقۃالفطر اور فدیہ کی رقم متعین

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کونسل برائے فتویٰ نے وزارت اقتصادیات اور سیاحت کے ساتھ کئے گئے فیلڈ پرائس اسٹڈی کے بعد 2026 کے لیے صدقہ الفطر، فدیہ اور متعلقہ رمضان کی ادائیگیوں کے لیے سرکاری رقوم اور نقد قیمتیں مقرر کی ہیں۔ کونسل کے مطابق صدقہ الفطر فی شخص 2.5 کلو چاول یا 25 درہم مزید پڑھیں

روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر حملے کا ملزم دبئی سے ماسکو منتقل، یوکرین پر الزام

ماسکو: روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی (جی آر یو) کے نائب سربراہ پر قاتلانہ حملے کے شبہے میں گرفتار ایک شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ روس نے حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سیکیورٹی حکام کا مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران بحیرہ عرب میں فوجی طاقت کا مظاہرہ

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے فوجی بیڑے کو متحرک کر کے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق طیارہ بردار جہاز ’’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘‘، دو فوجی سپلائی بحری جہازوں اور امریکی کوسٹ گارڈ کے دو جہازوں کے ہمراہ اس آپریشن میں مزید پڑھیں

ایران معاملہ: ٹرمپ اور نیتن یاہو کی اہم ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع

ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے مزید پڑھیں

کانگو‘ کان منہدم ہونے سے ہلاکتیں 300 سے زائد متجاوز

کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر 400 ڈرونز اور40 میزائلوں داغ دیئے

ماسکو: روس نے یوکرین  پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے رات کے وقت یوکرین کے توانائی کے نظام پر حملہ کیا جس میں 400 سے زائد ڈرونز اور مزید پڑھیں

تائیوان کو اسلحہ کی فروخت: ٹرمپ کا دورہ خطرے میں پڑسکتا ہے، چین کا امریکا کو دوٹوک پیغام

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی مزید پڑھیں

‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران مزید پڑھیں