بیروت: اسرائیلی فوج کی مبینہ کیمیائی اسپرےنگ پر لبنان کا ردعمل

لبنان کے جنوبی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مبینہ کیمیائی مواد چھڑکنے کے بعد لبنانی حکومت نے بین الاقوامی اداروں کے دروازے کھٹکھٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لبنانی وزیر ماحولیات ڈاکٹر تمارا الزین نے بتایا کہ سرحدی علاقے عیتا الشعب اور نواحی زرعی علاقوں پر مشتبہ کیمیائی مواد اسپرے کیا گیا مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت: ورچول ایمبیسی

امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

دبئی ولی عہد نے جدید گاڑی کا افتتاح کر دیا

یو اے ای : دبئی کے ولی عہد کی جانب سے ڈرائیور لیس گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا اور بغیر ڈرائیووالی گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد دھماکا: روسی صدر پوتن کا پاکستانی قیادت سے اظہارِ تعزیت

روسی صدر ولادی میر پوتن نے اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ مذہبی اجتماع کے دوران معصوم افراد کو نشانہ بنانا مزید پڑھیں

پہلے یو اے ای اور اب قطر نے بھی 10 سالہ ویزا متعارف کرادیا

قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کے لیے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔ غیرملکی میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے کہ حکام کے مطابق اِس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی، مزید پڑھیں

افغانستان: صوبے خوست میں دھماکا‘ متعدد خواتین جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں ایک خوفناک دھماکے سے متعدد خواتین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے خوست میں ہونے والا جان لیوا دھماکا گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: 100 کشتیوں پر مشتمل نیا عالمی فریڈم فلوٹیلا تیار

غزہ کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے خواہشمند عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس ایک ایسی بحری امدادی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑی اور منظم ہوگی۔ اس مجوزہ فریڈم فلوٹیلا میں 100 سے زائد کشتیاں اور تقریباً ایک ہزار طبی عملے کے مزید پڑھیں

لاس اینجلس: تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں جاگھسی، 3 افراد ہلاک

امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گروسری اسٹور میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی

پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں فحش اور ذومعنی گانوں پر پابندی۔ بہار پولیس نے فحش اورذو معنی گانوں کے خلاف ریاست گیر کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے جمعرات کے روز کہا کہ ایسے گانے ایک سنگین سماجی مسئلہ ہیں جو خواتین کے تحفظ کو خطرے میں ڈالتے مزید پڑھیں

افغان وزارت خارجہ: اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت

افغان وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان افغان وزارت خارجہ عبدالقہار بلخی کی جانب سے مذمت بیان جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسجد میں جمعہ کے نماز کے دوران ہونے والے دھماکے، اِس کے نتیجے میں متعدد نمازی جاں بحق اور مزید پڑھیں