جوہری مذاکرات عمان میں ہونگے: ایران امریکا سے موقف منوانے میں کامیاب

ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کیلئے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیہ سے مزید پڑھیں

یونان: کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں تصادم،14 افراد ہلاک

یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھی، خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان میں حملہ بھارتی سرپرستی میں ہوا،گرپتونت سنگھ

روزنامہ جسارت گزشتہ  56  سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا مزید پڑھیں

بھارت: آن لائن گیمنگ کی لت میں مبتلا تین کم عمر بہنوں نے والدین کی پابندی کے بعد خودکشی کر لی

بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک دلخراش واقعے میں تین کم عمر بہنوں نے والدین کی جانب سے آن لائن گیمنگ پر پابندی کے بعد اپنے اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اور مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ

امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا مقام استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنے کا خواہاں ہے۔ سفارتکاروں کے مطابق امریکا مذاکرات کے ایجنڈے میں بیلسٹک میزائل پروگرام اور خطے میں ایران سے منسلک پراکسیز کی سرگرمیوں سمیت دیگر امور شامل کرنا چاہتا مزید پڑھیں

برازیل: زائرین کی بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک

برازیل: الاگواس میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ منگل کو برازیل کے شمال مشرقی ریاست الاگواس کے دیہی علاقے میں مزید پڑھیں

ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہے گا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایران سے متعلق سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ایران: خواتین کو موٹر سائیکل چلانے اور لائسنس حاصل کرنے کی باضابطہ اجازت مل گئی

ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور وہ قانونی طور پر موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گی، اس اقدام سے ملک میں خواتین کے لیے موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: جنگلی ہاتھی کے حملے میں ایک سیاح ہلاک، خاتون بچا لی گئی

تھائی لینڈ کے مشہور کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مرد سیاح ہلاک ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ کو محفوظ نکال لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری کے سیاحتی علاقے میں مزید پڑھیں

فلسطین کے حق میں مظاہرے: ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا مزید پڑھیں