امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں توسیع یا کسی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس سے جنگ میں 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک،یوکرینی صدر کا اعتراف
کیف:یوکرینی صدر نے یہ بات فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی، جس میں انہوں نے جنگ کے انسانی نقصانات اور موجودہ سفارتی کوششوں پر کھل کر بات کی۔ زیلنسکی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں پیشہ ور سپاہی بھی شامل ہیں اور وہ اہلکار بھی جو جنگ کے مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جہاں تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 24 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں نے اکتوبر 2025 میں نافذ ہونے مزید پڑھیں
امریکا: 9 سالہ بچے کو خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ مہنگا پڑگیا
امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح زخمی ہو گیا، جب اس نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کے لیے ایک پلاسٹک کا سینسری کھلونا مائیکروویو میں گرم کیا۔ ابتدائی طور پر کیلیب کی والدہ نے سمجھا کہ وہ اپنا ناشتہ تیار کر رہا ہے، تاہم مزید پڑھیں
سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین توانائی معاہدہ
ریاض: گزشتہ روز ترک صدر طیب رجب اردوان نے سعودی عرب کا کامیاب دورہ کیا۔ جس میں دونوں ممالک کی قیادت نے ایک بہت بڑا توانائی معاہدہ طے کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب رجب اردوان نے اپنے ایک روزہ دورے پر جب سعودی عرب پہنچے تو ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد مزید پڑھیں
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال ہونے کا انکشاف
امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ اب پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے، جو خطے میں امن و امان کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
بھارت:بزرگ مسلم شخص پروحشیانہ حملہ،جوتوں سے پٹائی
باڑمیر: مودی کے ہندوتوا بھارت میں مسلم شہریوں پرمظالم روز کا معمول بن گئے ہیں۔ تازہ واقعے میں بھارتی ریاست راجستھان کے باڑمیر میں ایک مسلم بزرگ پر وحشیانہ حملہ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ایک نوجوان نے گالی گلوچ کرتے مزید پڑھیں
امریکی صدرکے دورہ چین سے قبل ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلفونک رابطہ
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ نےآج ٹیلیفونک رابطہ کیاگیا۔ چینی نشریاتی ادارے اور دیگر سرکاری ذرائع کے مطابق صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام، عالمی مسائل اور مستقبل میں تعلقات کو مزید پڑھیں
بھارت: ‘فری فلسطین’ کا اسٹیکر لگانے پر برطانوی سیاح جوڑے کو ملک بدر کردیا گیا
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی نام نہاد دعویدار بھارت کی اسرائیل نواز مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 21 جنوری کو بھارت پہنچنے والا برطانوی سیاح جوڑا جن جن تاریخی اور سیاحتی مقام پر گیا، فلسطین پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرتا گیا، جذبہ انسانیت سے لبریز مزید پڑھیں
ایران کو روسی ساختہ Mi-28 جنگی ہیلی کاپٹروں کی ممکنہ فراہمی
تہران:ایک امریکی دفاعی امور کی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد بتدریج مضبوط ہوتے جا رہے ہیں، اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں