ریاض: سعودی عرب اور بحرین کے مابین نئے ٹول ٹیکس کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں، جن کا اطلاق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ عالمی میڈ کے مطابق شاہ فہد انٹرنیشنل کاز وے کی جنرل اتھارٹی نے سعودی عرب کو بحرین سے ملانے والے پل کے لیے نئے ٹول ٹیکس کی تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
1،ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، تعلقات بلند سطح پر لے جانے کاعزم
ریاض : ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی اشتراک چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر ریاض کے کنگ مزید پڑھیں
آبنائے ہرمز میں کشیدگی:ایران نے امریکی پرچم بردار جہاز کو روک لیا
آبنائے ہرمز میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کا ایک نیا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک جہاز کو روک لیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مذکورہ جہاز بغیر اجازت ایرانی علاقائی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی، بعد ازاں جہاز مزید پڑھیں
دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2026 کا آغاز، عالمی رہنماؤں کی آمد
دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، دنیا بھر سے حکومتی رہنما، وزراء، پالیسی ساز، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تقریب کے افتتاحی روز متحدہ عرب امارات کی قیادت نے مختلف ممالک سے آنے والے وفود مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں کشیدگی: امریکی ایف-35 طیارے نے ابراہم لنکن کی جانب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا
واشنگٹن:امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک ممکنہ خطرے کو ناکام بناتے ہوئے امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی جانب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے یہ کارروائی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مزید پڑھیں
شیڈیول پر عدم اتفاق: روس، یوکرین اور امریکا مابین سہ فریقی مذاکرات مؤخر
کریملن نے روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے مؤخر ہونے کی وجہ واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فریقین کے شیڈول میں ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث مذاکرات کو نئی تاریخ پر منتقل کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق یہ مزید پڑھیں
مراکش میں طوفانی بارش‘درجنوں ہلاک‘ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر
رباط: مراکش میں جاری طوفانی بارش کے باعث ملک کے متعدد صوبے بری طرح ابتری کا شکار ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے 50 سے 60 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں ، جنہیں حکومتی سطح پر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق اعلیٰ مزید پڑھیں
ترک صدر اور سعودی ولی عہد سےملاقات، تعلقات بلند سطح پر لے جانے کاعزم
ریاض : ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی اشتراک چاہتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر ریاض کے کنگ مزید پڑھیں
امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب : ٹرمپ کی مذاکرات میں ناکامی پر سنگین نتائج کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق انتہائی سخت اور جارحانہ لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری افواج خطے میں متحرک ہو چکی ہیں اور اگر مذاکرات کسی معاہدے پر منتج نہ ہوئے تو صورتحال نہایت خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا مزید پڑھیں
بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں، رپورٹس
بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں