ایران: پاسداران انقلاب فورسز نے خلیج میں دو آئل ٹینکر ضبط کرلیے

ایرانی فورس پاسدارانِ انقلاب نے خلیج  میں دو آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکی عملے کے حامل 2 آئل ٹینکروں کو ایندھن اسمگلنگ کے الزام میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ضبط کیے گئے ٹینکروں پر کون سے ممالک مزید پڑھیں

25 سال سے روزانہ 2 کلو گالیاں کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور واک آؤٹ کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسا بیان دیا جس نے بھارتی سیاست میں بڑھتی ہوئی تلخی، عدم برداشت اور نفرت کے ماحول کو نمایاں کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اپنی تقریر کے دوران مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاماہی عالمی ضمیر کیلیے چیلنج ہے، پاکستان

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی فورم پر بھرپور اور مؤثر انداز میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام دہائیوں مزید پڑھیں

امریکا برطانیہ سمیت کئی ممالک کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین میں 300 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ، جنگ کے خاتمے پر ڈیڈلاک برقرار

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 300 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود جنگ کے خاتمے یا جنگ بندی سے متعلق کسی مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کیلیے استعمال ہورہا ہے:امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہا ہےکہ افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہو  رہا ہے۔ عالمی میڈیا میں سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے، ٹی ٹی پی اور بی ایل مزید پڑھیں

روس سے جنگ: 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوگئے، زیلنسکی کا بڑا انکشاف

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے انکشاف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں اب تک تقریباً 55 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ بڑی تعداد میں فوجی تاحال لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے، خطے میں موجودگی بڑھا رہےہیں، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا مزید پڑھیں

امریکا روس اعلیٰ سطح پر  فوجی رابطوں کی بحالی پر متفق

امریکا اور روس نے ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی فوجی رابطوں کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی رابطے بحال کرنے کے اقدام کو امریکا اور روس کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نیپال‘ دوران پرواز طیارے میں آگ لگ گئی

کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل مزید پڑھیں