برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے، اور 60 ہزار افراد ملک بدر کر دیے گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس میں تفصیلات کے مطابق ڈنکی کے سلسلے کو روکنے کے لیے فرانس کے ساتھ مل کر برطانیہ میں کی گئی کاروائیوں میں انسانی اسمگلروں کے لیے زمین تنگ کر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ہاتھیوں سے بچ کر دریا میں کودنے والا مگر مچھ سے بھی نہ بچ سکا
لوساکا : افریقا میں ایک شکاری ہاتھیوں بچ کر اپنی جان بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی مگر وہاں بھی اپنے آپ کو مگر مچھ کے حملے سے بھی نہ بچا سکا۔ عالمی میڈیا کے مطابق افریقی ملک زیمبیا میں ایک شکاری خوف کے مارے ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچ کر دریا میں چھلانگ مزید پڑھیں
چین: فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد ہلاک
چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد دھماکے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج
سری نگر: اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران حملے کے خلاف سینکڑوں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اندرکوٹ سوناواری میں احتجاج کے دوران پاکستان میں امام بارگاہ پر ہوئے حملے کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی اور مرکزی سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور اہلیہ کی انتہائی نامناسب اے آئی ویڈیو شیئر کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کی توہین آمیز اے آئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے نے امریکہ میں ایک نئی تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول مزید پڑھیں
امریکا: بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں 2 مجرمان کو بالترتیب 80 اور 70 سال قید کی سزا
واشنگٹن: امریکہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے ایک سنگین مقدمے میں وفاقی عدالت نے دو ملزمان کو طویل قید کی سزا سنادی ہے، ایک ملزم کو 80 سال جبکہ دوسرے کو 70 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور محکمۂ مزید پڑھیں
عمان میں ایران اور امریکا کے جوہری مذاکرات کا تازہ دور مکمل، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
مسقط:ایران اور امریکا کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں جاری جوہری مذاکرات کا تازہ دور آج مکمل ہو گیا، جس میں دونوں فریقین نے سفارتی ذرائع کے ذریعے اپنے مؤقف، تحفظات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے بات مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کا مطالبہ: ایرانی قیادت سے کوئی مذاکرات نہیں، جوہری پروگرام کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے
جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی قیادت سے مذاکرات اور جوہری پروگرام ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حملے ماضی میں شدید نقصان اور عالمی مذمت کا سبب بنے، خطے میں استحکام کیلئے قطر اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون ضروری ہے، عالمی اور مزید پڑھیں
ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام، بھارتی سیاست میں طوفان، سوالات کی بوچھاڑ
بدنامِ زمانہ امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام سامنے آنے کے بعد بھارت کی سیاسی فضا شدید ہلچل کا شکار ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس انکشاف کے بعد نہ صرف بھارتی اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحرک ہو گئی ہیں بلکہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے نتائج مثبت رہے۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران امریکا سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں