جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کینیڈا: اسکول اور گھر میں خاتون کی فائرنگ، حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج کے ایک ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں مبینہ حملہ آور سمیت مزید پڑھیں
لندن: افغان سیاسی پناہ گزین 12 سالہ بچی کے اغوا و زیادتی کا مجرم قرار
برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔ عدالت نے حکم دیا ہے مزید پڑھیں
بھارت میں اقلیتوں پر بڑھتے مظالم، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی تشویش
بھارت میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن بھی بول اٹھا۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر مبینہ مظالم میں اضافے کی نشاندہی کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی حکومت پر الزام ہے کہ وہ ہندوتوا کو مزید پڑھیں
کینیڈا : برٹش کولمبیا میں اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 ہلاک، درجنوں زخمی
اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک دور افتادہ قصبے میں ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے، جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ بن سکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کسی بھی لمحے ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتی تھی، تاہم امریکی معاشی دباؤ اور سفارتی حکمتِ عملی کے باعث صورتحال کو قابو میں لایا گیا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کے لیے کل نماز استسقا ادا ہوگی
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک بھر میں بارش کی دعا کے لیے نمازِ استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کو مملکت کی تمام بڑی اور چھوٹی مساجد میں یہ مزید پڑھیں
ایران میں نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو قید کی سزا
ایران میں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم معروف کارکن اور نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ایک مرتبہ پھر سخت عدالتی فیصلے کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں انہیں ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب نرگس محمدی پہلے مزید پڑھیں
جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم؛ بھارتی دارالحکومت دنیا کے پریشان کن شہروں میں شامل
بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے ماہرین نے مزید پڑھیں
مشہور و معروف برطانوی گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کر لیا
لندن:مشہور برطانوی گلوکار اور ریپر اوکلی نیل سیزر-سو، جو موسیقی کی دنیا میں سینٹرل سی کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے اسلام قبول کرلیا، اس اعلان کا انہوں نے خود لائیو اسٹریمنگ کے دوران اعلان کیا، جہاں انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ مزید پڑھیں