بنگلادیش انتخابات: ڈھاکا میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی

 بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

سعودی کابینہ،قطر: الیکٹرک ہائی اسپیڈ 300 کلومیٹر فی گھنٹہ ریلوے منصوبے کی منظوری

سعودی کابینہ نے قطر کے ساتھ300کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو سعودی عرب اور قطر کی حکومتوں کے درمیان الیکٹرک ہائی اسپیڈ ریلوے لنک کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ریاض میں مزید پڑھیں

امریکا سے تجارتی معاہدے کیخلاف بھارتی کسان سراپا احتجاج، 12 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

نئی دہلی: بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کے خلاف ملک بھر میں کسانوں نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 12 فروری کو ہڑتال کی کال دے دی ہے، جبکہ مختلف ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسان یونین اور دیگر زرعی تنظیموں مزید پڑھیں

سعودی عرب اور قطر کے درمیان ہائی اسپیڈ ریلوے منصوبے کی منظوری

ریاض: سعودی کابینہ نے سعودی عرب اور قطر کے درمیان الیکٹرک ہائی اسپیڈ ریلوے لنک کے اہم منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے دارالحکومتوں کو تیز رفتار ریل کے ذریعے منسلک کیا جائے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق منگل کو ریاض میں ہونے والے کابینہ اجلاس کی صدارت خادمِ مزید پڑھیں

بنگلادیش میں چینی اثرورسوخ سے امریکا پریشان، نیا منصوبہ تیار

بنگلادیش سے چین کے بڑھتے دفاعی تعلقات کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا متبادل دفاعی منصوبہ تیار کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا میں واشنگٹن کے سفیر نے خبر ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ امریکا کو جنوبی ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر تشویش ہے اور وہ بنگلا دیش کی مزید پڑھیں

بھارت سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث مسافر کویت میں پکڑے گئے

کویت نے بھارت سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینلز5 اور 1  کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی تین الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ مسافر دہلی بھارت سے مختلف پروازوں کے ذریعے پہنچے تھے۔ کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے جس کی نمائندگی ایئرپورٹ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

غزہ میں 3500 ڈگری حرارت والے  بموں کے استعمال کا انکشاف ، ہزاروں فلسطینی کا وجود ختم

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ مزید پڑھیں

ایران کی تیل برآمدات نشانے پر، امریکا کا مزید آئل ٹینکرز ضبط کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو تحویل میں لینے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس حکمت عملی کا مقصد تہران کی سب مزید پڑھیں

کینیڈا کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی شدید مذمت، عالمی ردعمل میں تیزی

کینیڈا نے مغربی کنارے پر قبضے سے متعلق اسرائیلی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو کمزور کرتے ہیں بلکہ مستقبل کی قابلِ عمل فلسطینی مزید پڑھیں

اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ کا بابری مسجد سے متعلق سخت بیان، دوبارہ تعمیر  نہ کرنے کا اعلان

لکھنؤ: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر بابری مسجد کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع مقام پر مسجد کی دوبارہ تعمیر کبھی ممکن نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں