برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو تازہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ان افراد اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جاپان میں چھٹیوں پر جانے والی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جاں بحق
جاپان میں چھٹیاں گزارنے آئی ایک آسٹریلوی سیاحہ چیئرلفٹ میں پھنسنے کے بعد ہلاک ہو گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق وسطی جاپان کے مشہور سیاحتی مقام ہاکوبا ویلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چھٹیاں گزارنے آئی 22 سالہ آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر ہلاک ہو گئی، یہ واقعہ سوگائیک ماؤنٹین ریزورٹ مزید پڑھیں
بھارت،نچلی ذات کی 4 نابالغ لڑکیوں کی اجتماعی خودکشی
اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف مزید پڑھیں
جاپان: شدید برفباری سے 28 افراد ہلاک 300 زخمی، سڑکیں بند، سیکڑوں پروازیں منسوخ
جاپان میں شدید برف باری کے باعث 28 افراد ہلاک جبکہ 300 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شدید برفباری کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی، سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اوموری شہر میں برفباری کا 81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی جاپان کے شہر میں مزید پڑھیں
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید کی سزا
سابق چینی وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے تانگ یی جون کو بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس بدعنوانی کے نتیجے میں ریاست اور عوامی مفادات مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ: جنگ ہوئی تو…! اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروادی
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادلوں کے درمیان اردن نے ایران کو بڑی یقین دہانی کروا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفادی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے یقین دلایا کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں مزید پڑھیں
بھارت نے روس سے تیل خریداری بند کر دی، امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق
واشنگٹن :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے پر باہمی اتفاق حاصل ہو گیا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی شراکت داری اور تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی حکومت بھارت پر عائد جوابی ٹیرف مزید پڑھیں
بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کو 10 سال کی سزا سنادی گئی
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو 10 سال اور ان کی بھتیجی ٹیولپ صدیقی کو 4 سال قید کی سنادی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا میں خصوصی عدالت نے پورباچل پلاٹ فراڈ سے متعلق درج 2 مقدمات میں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو 10 سال قید اور ان مزید پڑھیں
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ شہید کے والد انتقال کرگئے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ شہید کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔ عبد الکریم نصراللہ کا انتقال اپنے بیٹے حسن نصراللہ مزید پڑھیں
ترکیہ‘ بس حادثے کی ہلاکتوں میں مزید اضافہ
انقرہ : ترکیہ میں بس کے خطر ناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بس کے جان لیوا حادثے میں ابتدائی طور پر 9 افراد جاں بحق، جس میں 26 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی تھیں۔ مذکورہ حادثے سے مزید پڑھیں