ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ

ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں اور کسی بھی ممکنہ جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے چیف آف آرمی مزید پڑھیں

کانگو میں کان اچانک بیٹھ گئی، 200 سے زائد افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں ایک بڑی کان کے اچانک بیٹھ جانے کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ربایا نامی علاقے میں پیش آیا، جہاں کولٹن نامی قیمتی معدنیات نکالنے والی کان کا اندرونی حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے مزید پڑھیں

ٹرمپ اور پیوٹن رابطے کے بعد یوکرین جنگ میں ممکنہ وقفہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سرد موسم کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ  نے کہا کہ یہ پیش رفت ان مزید پڑھیں

خامنہ ای کے بعد ؟ ایران کے مستقبل پر امریکی سینیٹ میں بحث، وزیر خارجہ کا محتاط بیان

واشنگٹن: امریکا میں ایران کی سیاسی قیادت کے مستقبل سے متعلق بحث ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں پہلی مرتبہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بعد اقتدار کی ممکنہ صورتحال پر امریکی سینیٹ میں کھلے انداز میں سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل متعدد مواقع مزید پڑھیں

ایران کے معاملے پر صدر ٹرمپ کی توقعات کے مطابق عمل کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیردفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی سمت پیش رفت سے سختی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع موجود تھا، تاہم اسے اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں کرنا مزید پڑھیں

سال 2026 میں گھوڑوں کا سال، چینی کیلنڈر کے مطابق اہمیت اور خصوصیات

قونصل جنرل جمہوریہ چین یانگ یونڈونگ نے نئے چینی سال 2026 کے موقع پر کہا ہے کہ یہ سال گھوڑوں کا سال ہے، جو چینی روایتی ثقافت میں آزادی، جذبہ اور لامحدود جوہر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ موقع کراچی کے چینی قونصلیٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ منایا مزید پڑھیں

روس: ماسکو میں برف باری کا 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو: عالمی سطح پر کئی ممالک اس وقت غیر معمولی سردی اور برف باری کا سامنا کر رہے ہیں، روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ ہونے والی شدید برف باری نے گزشتہ 200 سال سے زائد پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ مزید پڑھیں

یورپی یونین: ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، چین نے خبردار کردیا

ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی فوجی دھمکیوں میں اضافہ کر دیا ہے اور ایران نے بھی کسی بھی حملے کا جواب دینے کا عہد کیا ہے، ایسے میں چین نے مشرق وسطیٰ میں فوجی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو چونگ مزید پڑھیں

رمضان المبارک: مسجد نبوی میں زائرین کی سہولت کے لیے بڑا اقدام

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ادارہ مزید پڑھیں