شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ

ابوظبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد نے سال 2025 میں سیاحت اور عبادت کے میدان میں ایک نئی مثال قائم کر دی۔ مسجد انتظامیہ کے مطابق سال بھر میں تقریباً 70 لاکھ زائرین نے مسجد کا رخ کیا، جو 2024 کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ اور ادارے کی تاریخ کی سب سے زیادہ سالانہ مزید پڑھیں

ایران میں 3 ہزار سے زائد مظاہرین کی ہلاکتیں، حکومت نے فہرست جاری کردی

تہران ایرانی حکومت نے گزشتہ ماہ ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے مظاہرین سے متعلق تقریباً تین ہزار افراد کے نام اور شناخت جاری کر دیے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دفتر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مظاہروں کے دوران مجموعی طور پر مزید پڑھیں

ایرانی جوہری تنصیبات: ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ، روس نے عملے کے انخلا کا عندیہ دے دیا

ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر روس ایران کے ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔ روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا مزید پڑھیں

ایران کی صورتحال کےذمہ دارخامنہ ای ہیں،مہدی کروبی

تہران:ایران میں اپوزیشن رہنما مہدی کروبی نے اپنے ایک بیان میں رہبر اعلیٰ خامنہ ای کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ صورتحال براہِ راست علی خامنہ ای کی داخلی اور بین الاقوامی تباہ کن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ بی بی سی کے مطابق مہدی کروبی نے کہا کہ خامنہ مزید پڑھیں

بھارت میں کشمیریوں پر حملےتشویشناک ہیں،میرواعظ

سرینگر : کشمیری رہنما میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے اتراکھنڈ، ہماچل اور ہریانہ سمیت شمالی ہند کی مختلف ریاستوں میں کشمیریوں خاص کر طلبہ اور شال فروشوں پر ہو رہے حملوں اور وادی کشمیر میں مساجد کی پروفائلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس طرز عمل کو نہایت ہی تشویشناک قرار مزید پڑھیں

کینیڈا کے بعد برطانیہ ٹرمپ کے نشانے پر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کاروبار کرنا ان کے لیے ’انتہائی خطرناک‘ ہو سکتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان برطانیہ اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کیے گئے ان معاہدوں کے بعد سامنے آیا ہے مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کی آبنائے ہرمز میں مشقیں؛ امریکی سینٹکام نے سخت وارننگ دیدی

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کی پاسداران انقلاب کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیر محفوظ یا غیر پیشہ ورانہ اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران نے امریکا مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین پر قابض اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری دیدی

امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر مالیت کے جدید فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جسے خطے میں پہلے سے کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم اور متنازع فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے مطابق اس معاہدے کے تحت مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائلز فروخت کرنے کی منظوری دیدی

امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے جدید پیٹریاٹ میزائلز فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جسے مشرقِ وسطیٰ میں بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وینزویلا کی تیل صنعت پر امریکی پابندیوں میں نرمی، برآمدات بحال ہونے کی امید

امریکا نے عالمی توانائی منڈی میں بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں وینزویلا کی تیل صنعت پر عائد بعض اہم پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وینزویلا کے لیے ایک مزید پڑھیں