متھرا:بھارت میں اسکول کے مسلمان پرنسپل کو نمازپڑھانے پر معطل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے متھرا ضلع کے نوہجھیل بلاک علاقے میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر نے پرنسپل کو معطل کرتے ہوئے پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ بتایا جاتا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کر دیا نئی دہلی: امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، مودی اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکا نے بھارت پر عائد ٹیرف پاکستان سے بھی کم کر دیا۔ بھارت اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا مزید پڑھیں
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کے ساتھ شیئر نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور ان بات چیت کو کسی نتیجے مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا
کینیبرا :آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ جون 2026 کے بعد اس کا افغان سفارتخانہ اپنی تمام سرگرمیاں بند کر دے گا۔ آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور نے کہا ہے کہ طالبان کے متعین سفارتکار اور اعزازی قونصلر سمیت کسی نمائندے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق مزید پڑھیں
ایرانی پارلیمنٹ کا سخت ردعمل، یورپی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باضابطہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے مزید پڑھیں
خامنہ ای کا سخت بیان: ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پُرامید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سخت اور تنبیہی بیان کے بعد ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سفارتی حل کی گنجائش برقرار دکھائی دیتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ناقص کارکردگی کی حامل 1800 عمرہ ایجنسیاں معطل کردیں
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے سخت فیصلہ کرتے ہوئے 1800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق معطل کی جانے والی ایجنسیاں عمرہ کے شعبے میں سرگرم تقریباً 5800 غیر ملکی ایجنسیوں کا ایک نمایاں مزید پڑھیں
روس کا یوکرین میں بس پر ڈرون حملہ، 15 افراد جاں بحق
یوکرین میں روسی ڈرون کے حملے کے نتیجے میں مزدوروں کو لے جانے والی بس نشانہ بن گئی، جس کے باعث 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ایک بار پھر عام شہریوں اور محنت کش طبقے کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی، جہاں روسی مزید پڑھیں
ایپسٹین کیس میں نامزدگی، برطانوی سیاستدان لارڈ مینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا
ایپسٹین کیس میں تعلق کے الزامات کے بعد برطانوی سیاستدان لارڈ مینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے، اس لیے یہ قدم اٹھایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلز میں بتایا گیا ہے کہ ایپسٹین نے مزید پڑھیں