یاسین ملک کوسزائےموت،حکومتی ایجنسی کوآخری مہلت

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر ی رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔  جسٹس نوین چاﺅلہ کی سربراہی والی بنچ نے یاسین ملک کے جواب مزید پڑھیں

روس، چین متحد: ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں

ایران: اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو اپریل 2025 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ حمید رضا ثابت اسماعیل پور پر موساد کو خفیہ معلومات فراہم مزید پڑھیں

حماس کے غیرمسلح ہونے تک غزہ پر کنٹرول برقرار رہے گا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا چین میں 3 روزہ دورہ

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ چینی قیادت سے اہم سیاسی اور معاشی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ سال 2018 کے بعد کسی برطانوی وزیرِاعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے، جسے دونوں ممالک کے تعلقات مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس میں اصل اختیار ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ہوگا، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا اصل منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کا انتظامی کنٹرول امریکا کے پاس ہوگا جبکہ آئندہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین کی نامزدگی مزید پڑھیں

منی سوٹا واقعہ: ٹرمپ نے امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری کو ہی قصوروار قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست منی سوٹا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کے واقعے پر مقتول کو ہی اس کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ صدر ٹرمپ نے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالات کشیدہ تھے اور اس دوران اسلحہ رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسلام مخالف بیانات پر آسٹریلیا کا سخت اقدام، اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ

آسٹریلیا نے اسلام کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے اسرائیلی انفلوئنسر سیمی یاہود کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں نفرت پھیلانے والے افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں اور ایسے مہمانوں کو قبول نہیں کیا جائے گا جو معاشرتی ہم مزید پڑھیں

امریکا میں برفانی طوفان کا سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں

امریکا میں برفانی طوفان کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مختلف حادثات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔ واشنگٹن، نیویارک سمیت درجنوں ریاستوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق خراب موسم کے باعث پیش آنے مزید پڑھیں

امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک

امریکا میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں برفباری اور خراب موسم کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت متعدد ریاستوں میں تیز سرد ہواؤں کے ساتھ برف اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ برفانی مزید پڑھیں