ٹرمپ کا مسلم تارک وطن رکنِ پارلیمان الہان عمر کیخلاف تحقیقات کا حکم؛ وجہ کیا بنی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت ناقد اور کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کو تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی ہدایت پر محکمۂ انصاف نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس وومن الہان عمر کے مالی مزید پڑھیں

ایران کی دفاعی تیاریوں اور میزائل صلاحیت میں نمایاں بہتری کا اعلان

تہران: ایرانی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ گزشتہ برس جون میں ہونے والی جنگ کے بعد ملک کی میزائل صلاحیت میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے اور اب ایران کے پاس پہلے سے زیادہ طاقتور اور مؤثر میزائل نظام موجود ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان مزید پڑھیں

امریکا: ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سکیورٹی عہدیدار کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا

امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر مزید پڑھیں

سابق بھارتی سینیٹر شانتہ چیتری نے مودی حکومت کو عالمی تنہائی اور خارجہ ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت شدید سیاسی، معاشی اور سفارتی بحرانوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں پولیس کیلیے ہنگامی ردِعمل کے اوقات کا شیڈیول

لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی مزید پڑھیں

یو ایس ایس ابراہم لنکن بحری بیڑا مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

بھارت: نِپاہ وائرس کے پیشِ نظر مغربی بنگال میں ہائی الرٹ، 100 افراد قرنطینہ

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کے تناظر میں تقریباً 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ ایک مزید پڑھیں

اماراتی بحری جہاز غزہ کیلئے 4 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر روانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کے متاثرہ عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والا ایک بحری جہاز روانہ کر دیا گیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق امدادی بحری جہاز تقریباً 4 ہزار ٹن انسانی امداد پر مشتمل سامان لے کر روانہ ہوا ہے، جس میں خوراک، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سکیورٹی کیلئے نیا قانون نافذ

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بچوں کو انٹرنیٹ کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کے مقصد کے تحت اماراتی چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون لاگو کیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پاراچنار میں شدید برف باری، رابطہ سڑکیں بند

مظفرآباد :آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور وادی لیپا سمیت بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، مسلسل برف باری کے نتیجے میں وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں