چلی‘ جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ

سانتیاگو: امریکی ریاست چلی کے جنگلات میں گزشتہ دنوں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاں 18 افراد ہلاک ہوئے جو بعد میں ہلاکتوں میں اضافے کے بعد 50 مزید پڑھیں

برطانیہ کی تنقید کے بعد ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان میں تبدیلی

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی سخت تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے کردار سے متعلق اپنا مؤقف تبدیل کر لیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے برطانوی فوجیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم اور بہادر قرار دیا اور کہا کہ برطانیہ کے مزید پڑھیں

سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات سے متعلق جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے، جس کے تحت دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے منشیات کی خرید و فروخت کے جرم میں ملوث دو افراد کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت ایک شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نظامِ زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری اور بارش کے اس سلسلے سے دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں

امریکا نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی تنقید مسترد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانیہ کی جانب سے امریکا پر کی جانے والی تنقید کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، مزید پڑھیں

اسپین: غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی کریں گے، ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار

اسپین کے وزیر اعظم نے امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فیصلے کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ اسپین نے اِس نام نہاد پیس بورڈ میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے برسلز میں یورپی یونین مزید پڑھیں

افغانستان: شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 ہلاک  اور 100 سے زائد  زخمی ہوگئے۔ عالمی خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ حالیہ دنوں مزید پڑھیں

امریکا: بلند عمارت میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف

برونکس، نیویارک کے علاقے میں ایک 17 منزلہ رہائشی عمارت میں شدید آگ بھڑک اُٹھی ہے جس نے اوپری دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ کی شدت کو 4 درجے پر رکھا گیا ہے۔ آگ برونکس کے ایک بلند رہائشی ٹاور میں پھیلی جس نے کئی اپارٹمنٹس مزید پڑھیں

انڈونیشیا: جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق، 82 لاپتہ

انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں موسمی شدت کے باعث آنے والی شدید بارش اور زمین کھسکنے کے حادثے نے انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک سات افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 82 افراد لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ مزید پڑھیں

بھارت،گنتی نہ لکھ سکنےپرسفاک باپ نےبیٹی کوقتل کردیا

فرید آباد: بھارت میں بدبخت اور سفاک باپ نے گنتی نہ لکھ سکنے پر معصوم بیٹی کو قتل کردیا۔ فرید آباد میں باپ نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں، اس نے گنتی نہ لکھ پانے کی وجہ سے اپنی 4سالہ بیٹی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس مزید پڑھیں