واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عرب وزرائے خارجہ اجلاس: غزہ صورتحال پر اہم مشاورت، مشترکہ حکمت عملی پر غور
ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی میزبانی سعودی عرب نے کی، جہاں سعودی وزیر خارجہ نے دیگر عرب ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ غزہ میں جاری مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے، مسجد الحرام میں نماز جنازہ
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ فیصل بن ترکی مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی کا انتقال گزشتہ روز ہوا، جس کے بعد شاہی خاندان اور عوامی سطح پر گہرے مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: برطانوی رائل ایئر فورس کے طیارے خلیج پہنچ گئے
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے مزید پڑھیں
جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اقتدار کے 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کر دی
ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک مزید پڑھیں
افغان طالبان رجیم: اختلافات شدید ہوگئے، خانہ جنگی کا خدشہ
افغان طالبان رجیم میں اختلافات کے باعث خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہو گیا، امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے لیک آڈیو کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے حکومت کے اندر باہمی سازشوں اور ٹکراؤ کا اعتراف کر لیا، لیک آڈیو میں متنبہ مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم نے نیٹو فوجیوں سے متعلق ٹرمپ بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں غیر امریکی نیٹو فوجی محاذ جنگ سے مزید پڑھیں
‘Peace’ یا ‘Piece’ ایلون مسک کا ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ پر دلچسپ تبصرہ
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دلچسپ انداز میں رائے کا اظہار کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ جب انہوں نے ’پیس سمٹ‘ کے قیام کے بارے میں سنا تو انہیں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی یمن کو 8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یمن کو8 کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کو اپنے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت توانائی و بجلی، یمنی آئل مزید پڑھیں
نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ‘ متعدد افراد ہلاک و لاپتا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زاید افراد لاپتا بھی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی مزید پڑھیں