گرین لینڈ معاملہ:صدر ٹرمپ یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر یورپی ممالک کو دی جانے والی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی ہے اور کہا ہے کہ اس حوالے سے نیٹو کے ساتھ مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری بیان میں بتایا کہ مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزو آبے کے سرعام قتل کے مقدمے میں عدالت نے مرکزی ملزم ٹیٹسویہ یاماگامی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 45 سالہ ملزم کو یہ سزا بھری عدالت میں سنائی گئی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شنزو آبے کا قتل ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی جارحیت: مقبوضہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی عمارت منہدم

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قابض حکام نے ایک اور سنگین اقدام کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے ادارے انروا کے ہیڈکوارٹر کو منہدم کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی مقبوضہ مشرقی یروشلم کے حساس علاقے شیخ جراح میں کی گئی، جو پہلے ہی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غیر قانونی مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کے متبادل کے طور پر قائم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اور اقوام متحدہ کو اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔ عہدۂ صدارت کو ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے نیتن یاہو نے ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو مزید پڑھیں

غزہ میں شدید سرد موسم، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

اسرائیلی بمباری سے متاثرہ غزہ میں شدید سردی نے فلسطینیوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان دنوں غزہ میں سخت سرد موسم کا راج ہے، جس کے باعث سردی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے سات ماہ کی ایک شیر خوار بچی جاں بحق ہو گئی۔ مزید بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی شہر الہٰ آباد میں تربیتی طیارہ تالاب میں گرا، دونوں پائلٹس محفوظ

الہٰ آباد:بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ تالاب میں گر گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹس محفوظ رہے، یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا، جہاں طیارہ دوران پرواز فضا میں جھولتا رہا اور تالاب میں گرا۔ ذرائع مزید پڑھیں

انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی لکھنؤ میں ہنگامی لینڈنگ، 230 مسافر محفوظ

نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ بورڈ آف پیس کی تشکیل مسترد کرنے کا اعلان، امریکی منصوبے پر تحفظات

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں مجوزہ بورڈ آف پیس  کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے خلاف ہے اور اس حوالے سے اسرائیل سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر سے جاری مزید پڑھیں

چلی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے باعث 20 ہزار افراد کی نقل مکانی،ایمرجنسی نافذ

سانٹیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے باعث 20 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ صورتحال سنگین ہونے حکومت نے ملک کے جنوبی حصوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چلی کے صدر گیبریل بورک نے اتوار کی صبح جنوبی علاقوں نیوبلے اور مزید پڑھیں