واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ ان ممالک کے شہریوں کے لیے کیا گیا ہے جو امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اس معطلی کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت
ممبئی : بھارت نے ایران میں جاری احتجاج اور امریکی دھمکی کے تناظر میں اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں موجود بھارتی سفارتخانے نے بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت دیتے ہوئے تمام بھارتی شہریوں بشمول طلبہ، زائرین، تاجروں اور سیاحوں کو ہدایت کردی مزید پڑھیں
ایران : احتجاجی مظاہروں کے دوران جاں بحق سیکورٹی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد شریک
تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور بےامنی کے دوران جاں بحق ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نمازِ جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، تہران یونیورسٹی اور اس کے اطراف کی سڑکوں پر لوگوں کا اژدھام تھا ۔ شرکا نے مزید پڑھیں
بھارت،حریت رہنما آسیہ اندرابی مجرم قرار
نئی دہلی:ہندوتوا مودی سرکار نے عام مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کشمیری مسلمانوں کا بھی جینا حرام کررکھا ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کو مقبوضہ کشمیر کی حریت رہنما اورتنظیم ”دختران ملت“ کی سربراہ آسیہ اندرابی کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے ایک مقدمے میں مجرم مزید پڑھیں
ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے ٹوٹ گئے، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا
تہران/واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے مکمل طور پر منقطع ہو چکے ہیں، جس سے ممکنہ فوجی کارروائیوں کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک مزید پڑھیں
سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے جواب میں نشانہ بنائیں گے،ایران
تہران: ایران حکام نے کہا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ ایرانی حکام نے نہ صرف امریکا کو جواب دیا .بلکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو بھی مطلع کیا کہ امریکا نے مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے
امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ ویزے منسوخ کیے گئے۔ ان میں وہ افراد بھی شامل تھے جو کاروبار یا سیاحت کے لیے امریکا مزید پڑھیں
امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے نتائج سنگین ہوں گے، قطر
دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ فوجی تصادم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کسی بھی عسکری کارروائی کے خطے اور عالمی سطح پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں
پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کے معدنی وسائل کا انکشاف
کراچی:عالمی جریدے نے پاکستان میں کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کی موجودگی کا انکشاف کردیا۔ عالمی جریدے ”دی نیشنل انٹرسٹ“ میں شائع ایک مضمون کے مطابق پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل موجود ہیں، جنہیں ملک کی اسٹریٹجک معاشی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ مضمون میں مزید پڑھیں
سابق ملازم کے حق میں فیصلہ، کمپنی کو 23 ماہ کی بقایا تنخواہ ادا کرنے کا حکم
متحدہ عرب امارات: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کمپنی پر 2 لاکھ 28 ہزار 666 درہم جرمانہ عائد کیا، کمپنی تقریباً 23 ماہ تک ملازم کی ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق متاثرہ ملازم نے تنخواہیں نہ مزید پڑھیں