ایران امریکا کشیدگی، مشرق وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بیڑے کی نقل و حرکت

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگی خدشات کو ہوا دے دی ہے، جہاں امریکا نے خطے میں اپنی عسکری موجودگی کو نمایاں طور پر بڑھاتے ہوئے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی سفارتی حلقوں کے مزید پڑھیں

منی ایپولس: ICE اہل کار کی فائرنگ سے شہری زخمی، مظاہرے جاری

منی ایپولس میں وفاقی امیگریشن ایجنسی (ICE) کے اہل کار نے ایک شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب چند روز قبل ICE اہل کار کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی تھی، جس کے بعد شہر میں مظاہرے اور غم و غصے کا ماحول پیدا مزید پڑھیں

ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے روس کی ثالثی کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ کوئی بھی فریق پیشگی حملہ نہیں کرے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے اختتام پر ایران میں احتجاجی مظاہروں کے آغاز سے قبل اسرائیلی مزید پڑھیں

وینزویلا کے تیل کی امریکا میں باضابطہ مارکیٹنگ کا آغاز

واشنگٹن: امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ آئندہ دنوں میں مزید فروخت متوقع ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم وینزویلا کی تیل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، تاکہ وینزویلا مزید پڑھیں

امریکی حملے کا خدشہ: یورپی ممالک کی اپنے شہریوں کو ایران سے فوری نکلنےکی ہدایت

ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔ مزید پڑھیں

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ کھول دی

ایران نے عارضی طور پر بند کی گئی اپنی فضائی حدود دوبارہ کھول دی ہیں۔ امریکی اور ایرانی کشیدگی کے پیش نظر ایران نے کچھ وقت کے لیے ہر قسم کی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کر دی تھی، تاہم اس دوران مخصوص اجازت کے ساتھ صرف بین الاقوامی پروازوں کو فضائی راستہ استعمال مزید پڑھیں

ایران میں پرتشدد مظاہرے، اموات کی تعداد 2,571 ہوگئی: ہیومن رائٹس گروپس

بین الاقوامی ہیومن رائٹس گروپس نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اب تک کم از کم 2 ہزار 571 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 2 ہزار 403 مظاہرین اور 147 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی حکام نے بھی جانی نقصان کی تصدیق مزید پڑھیں

ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے پر متعدد ممالک الرٹ، سفارت خانے اور شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات

دوحہ: ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر متعدد ممالک نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایران میں جاری شدید عوامی احتجاج اور امریکا کی ممکنہ مداخلت کے باعث خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: مسافر ٹرین کو حادثہ، 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بنکاک تھائی لینڈ میں ایک تعمیراتی کرین مسافر ٹرین پر گرنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ناکھون رتچاسیما کے ضلع سکھیو میں حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہیوی کرین اچانک پاس سے گزرنے والی ٹرین پر گر گئی، جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترگئی، حادثے کے مزید پڑھیں

 غزہ کیلیے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع، امریکی ایلچی کا اعلان

غزہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار کردہ 20 نکاتی منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وِٹکوف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا منصوبہ اب جنگ بندی سے آگے بڑھ مزید پڑھیں