سپریم لیڈر پرکوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائےگا، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای پر کسی بھی قسم کا حملہ پورے خطے کو ایک مکمل جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈین شیپیرو کے اس دعوے پر ردِعمل دیتے ہوئے، جس میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں

ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں، سابق امریکی سفیر

واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر تین افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں حسین بن سالم بن محمد العمری، سعود بن ہلیل بن سعود العنزی اور بسام محسن مران السبیعی شامل ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد تینوں مزید پڑھیں

اسپین میں ٹرین حادثے میں 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

اسپین میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین کے جنوبی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر کر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دوسری ٹرین بھی ڈی مزید پڑھیں

گرین لینڈ کی سیکیورٹی اب امریکا کے زیر انتظام ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

امریکہ نے گرین لینڈ کی سیکیورٹی کے معاملات میں براہِ راست مداخلت کا اعلان کر کے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گرین لینڈ کی حفاظت اب امریکہ کے دائرہ اختیار میں آئے گی اور مزید پڑھیں

’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما

یروشلم کے مسیحی رہنماؤں نے کرسچن صیہونیت کو ایک خطرناک نظریہ قرار دے دیا ہے۔ یروشلم کے عیسائی رہنما منذر اسحاق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مسیحی صیہونیت ایک گمراہ کن سوچ ہے جو عوام کو غلط سمت میں لے جا رہی ہے اور اسرائیلی مسیحی برادری میں تقسیم پیدا کرنے مزید پڑھیں

افغان طالبان کے سفارتی اقدامات ناکام، عالمی محاذ پر مشکلات

افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر: ’جے شری رام‘ نہ کہنے پر مسلمان قتل

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کا ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں ایک 35 سالہ مسلمان شہری کو مشتعل ہندو ہجوم نے بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں

جسمانی معذور خاتون کے ساتھ امریکی پولیس کا بے رحمانہ  سلوک

واشنگٹن: امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر انسانی رویے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک جسمانی طور پر معذور خاتون عالیہ رحمان کو فیڈرل ایجنٹس نے بدترین سلوک کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا میں پیش آیا، جہاں نقاب مزید پڑھیں

حالیہ بغاوت میں امریکی صدر خود ملوث تھے، عوام نے اس سازش کو ناکام بنایا: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حالیہ بغاوت کے تناظر میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ ایران پر اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ مزید پڑھیں