ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا چین قربت سے بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ
عالمی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت کے امکانات سامنے آ رہے ہیں، جہاں اپریل 2026 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ملاقات متوقع ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ملاقات نہ صرف امریکا اور چین کے تعلقات میں بہتری کا باعث بن سکتی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں بچوں کے سوشل میڈیا قوانین نافذ؛ والدین پر کروڑوں روپے جرمانہ
متحدہ عرب امارات میں بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کو محفوظ بنانے کے لیے چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی لا نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بچوں کے ڈیجیٹل حقوق اور تحفظ کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت 13 سال سے کم عمر بچوں کا ذاتی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، مودی راج کا اصل چہرہ سامنے آگیا
مقبوضہ کشمیر میں آزادیٔ اظہار اور صحافت پر ایک بار پھر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔ بھارتی حکومت نے سچ سامنے لانے والے صحافیوں کو تھانوں میں طلب کر کے خوف اور دباؤ کی فضا مسلط کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کے احکامات پر کشمیری صحافیوں کو ہراساں کرنے کا مزید پڑھیں
بھارت: زہریلا پانی پینے سے 25 افراد ہلاک افراد، 24 یرقان میں مبتلا
بھارت: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہونے والی بیماریوں اور ہلاکتوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے، اندور شہر میں اب تک 25 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ مہو علاقے میں 24 افراد یرقان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد مزید پڑھیں
امریکا کی روس اور چین کو باہر رکھتے ہوئے گرین لینڈ میں اہم اسٹریٹیجک پیش قدمی
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق ایک ابتدائی مگر انتہائی اہم نوعیت کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے عالمی سیاست میں طاقت کے توازن کے تناظر میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے مزید پڑھیں
غزہ امن بورڈ پر آئرلینڈ نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
آئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس میں شامل ہونے سے گریز کا عندیہ دے دیا ہے۔ آئرلینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سائمن ہیرس کا کہنا ہے کہ مجوزہ ٹرمپ امن بورڈ میں کئی خطرناک پہلو نظر آ رہے ہیں جو ابتدائی منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتے۔ سائمن مزید پڑھیں
ہمارے دشمن غلط فہمی میں نہ رہیں، جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں: ایران
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ عسکری اقدام پر سخت اور فوری ردِعمل کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی افواج ہر سطح پر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، دشمن کسی خوش فہمی میں نہ رہے، ایران کی دفاعی قوت مزید پڑھیں
ٹرمپ کا ایران سے بات چیت پر آمادگی کا اعلان، امریکی فوجی اثاثے منتقل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، تاہم امریکا صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ مزید پڑھیں
ٹرمپ نے کینیڈا کو غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے “بورڈ آف پیس” میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ دنیا کے بااثر رہنماؤں کا فورم ہے اور اس میں اب تک پاکستان مزید پڑھیں