بھارت میں ہندوتوا نظریے کے زیرِ اثر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جہاں مذہبی جنون اور نفرت پر مبنی سوچ انسانی اقدار کو مسلسل پامال کر رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تازہ واقعہ ریاست اوڈیشہ میں پیش آیا، جہاں انتہا پسند ہندو تنظیم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا کے تحت ٹورانٹو میں 2 روزہ کنونشن کا انعقاد
ٹورانٹو( رپورٹ: طارق مخدومی ) مغرب میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی، معاشی، سماجی اور سیاسی لحاظ سے مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اس طوفانی وقت میں اپنے دین پر سختی سے جمے رہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹورانٹو میں اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: رواں سال 80 لاکھ سوڈانی افراد کو خوراک کی ضرورت ناگزیر قرار
اقوام متحدہ نے رواں سال 80 لاکھ سوڈانی افراد کو خوراک کی ضرورت ناگزیر قرار دیدی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بحران جنگ، نقل مکانی اور صحت و خوراک کی خدمات میں کمی کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہا ہے، زمینی حالات 2026 کے دوران صورتحال مزید بگڑنے کی طرف اشارہ کر رہے مزید پڑھیں
برطانیہ: لندن میں ڈاکوؤں کا رولکس دکان پر دھاوا، گھڑیاں لوٹ کر فرار
مسلح ڈاکو مشہور شاپنگ ایریا میں موجود رولکس بوتیک سے دن دیہاڑے قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح تقریباً 11 بجے 6 مسلح ڈاکوؤں نے وسطی لندن کے علاقے نائٹس برج میں واقع بوچیرر رولکس بوتیک میں زبردستی گھس کر شہر کو ہلا کر رکھ دیا، موٹر مزید پڑھیں
ایران میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں 3,117 افراد جاں بحق ہوئے: ایرانی سفارتخانہ
ایران کی حکومت نے 28 دسمبر سے شروع ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران ہونے والے کریک ڈاؤن کے بعد پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر ہلاکتوں کی تعداد کا اعلان کیا ہے پاکستان میں قائم ایرانی سفارت خانے نے ایران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متعلق سنگین اعداد و شمار جاری کرتے مزید پڑھیں
بنگلور ائیرپورٹ: کورین خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی، ملزم گرفتار
بھارت کے بنگلورو ائیرپورٹ پر ایک کورین خاتون مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک رکن کی جانب سے جنسی ہراسانی کا شکار ہو گئی۔ خاتون نے پولیس میں درج شکایت میں بتایا کہ وہ 19 جنوری کو کوریا جانے والی پرواز کے لیے ائیرپورٹ پر موجود تھیں۔ شکایت کے مطابق، عملے کا ایک مرد مزید پڑھیں
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا مزید پڑھیں
غزہ بورڈ آف پیس: پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک نے شمولیت سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ مزید پڑھیں
یورپی یونین کا ٹرمپ دھمکیوں کا جواب: امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے معطل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی مزید پڑھیں
اٹلی: سمندری طوفان نے تباہی مچادی، لہریں گھروں اور ریسٹورنٹ میں داخل
اٹلی کے سیاحتی جزیروں لیپاری اور سسلی میں سمندری طوفان ’ہیری‘ نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں سمندری طوفان سے اٹھنے والی لہریں حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ریسٹورنٹ، گھروں میں داخل ہوگئیں اور قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کردیا۔ ویڈیو میں لہروں کو ساحل کے قریب مزید پڑھیں