قوم نے حکومت سے اظہاریکجہتی کرکے غیرملکی سازشوں کو خاک میں ملادیا،ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایرانی سپریم لیڈر نے ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم ایرانی قوم نے ایک تاریخی دن رقم کیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں پر ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم ایرانی مزید پڑھیں

ایران نے داخلی امور میں بیرونی مداخلت کو مسترد کردیا، برطانوی، فرانسیسی، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں طلب

تہران: ایران نے اپنے داخلی امور میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کی ہے، ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کی گئی فیکٹ شیٹ میں حالیہ واقعات کو صرف اندرونی معاملہ قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے کے مطابق عوام کے جان و مال کا مزید پڑھیں

ایران میں حکومت کے حامی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،نظام اور قیادت پر حمایت کا اظہار

تہران: ایران میں حالیہ واقعات کے بعد پیر کے روز ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ تہران سمیت مختلف صوبوں میں عوام کے مختلف طبقات نے مبینہ غیر ملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ملک گیر ریلیوں میں شرکت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے نظام اور مزید پڑھیں

امریکا میں غیرملکیوں کے خلاف کارروائیاں:ایک لاکھ ویزے منسوخ،8ہزار طلبا بھی شامل

واشنگٹن: امریکا میں8ہزار طلبااور ڈھائی ہزار خصوصی کام کے اجازت ناموں سمیت ایک لاکھ ویزے منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق رواں سال اب تک 100,000 سے زائد ویزے منسوخ کیے جاچکے ہیں، جن میں تقریباً 8 ہزار طلبہ ویزے اور 2 ہزار 500 خصوصی کام کے اجازت نامے شامل ہیں۔  کارروائیاں ایسے غیر مزید پڑھیں

ٹرمپ دھمکیاں: کوئی بات نہیں ہوگی، کوئی ہمیں نہ بتائے کیا کرنا ہے، کیوبا کےصدر کی امریکا کو تنبیہ

کیوبا کے صدر میگل ڈیاز  کینیل نے اپنے ملک کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہافانا کے اپنے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیوبا کے صدر میگل ڈیاز  کینیل نے یہ ردعمل واشنگٹن کی جانب سے کیوبا کے قریبی اتحادی وینزویلا کے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: مسلم طلبہ کو میڈیکل تعلیم سے محروم کرنے کا فیصلہ تنازع کا سبب بن گیا

سرینگر: بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں میڈیکل تعلیم سے متعلق ایک فیصلہ تنازع کا باعث بن گیا ہے، جہاں میرٹ پر کامیاب مسلم طلبہ کو ایم بی بی ایس پروگرام میں داخلہ نہ دینے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی قوانین سے ماورا طاقت کے استعمال کے خلاف ہیں، امریکا کی ایران کو دھمکیوں پر چین کا ردعمل

ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں اور امریکا کی ایران میں فوجی کارروائی کی دھمکی پر چین نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے عالمی قوانین کی پاسداری لازمی ہے۔ چین بین الاقوامی تعلقات مزید پڑھیں

سعودی عرب: 10 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم ڈی پورٹ

جدہ: سعودی عرب میں 10 ہزار 195 غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مملکت میں یکم سے 7 جنوری تک 11 ہزار 710 افراد کو اقامہ قانون، 4 ہزار 239 کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش اور 2 ہزار 887 کو قانون محنت کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

یورپی یونین کا ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور

یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان یورپی یونین انور العنونی کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف حکومت کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں مزید پڑھیں

مانچسٹر‘ ٹریفک حادثے میں3 پاکستانی سمیت 4جاں بحق

مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی نوجوانوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد شدیدزخمی بھی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع مزید پڑھیں