گرین لینڈ پر امریکا کا حق: روس یا چین کو ہمسایہ نہیں بننے دیں گے، ٹرمپ کا متنازع بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو گرین لینڈ کا مالک ہونا چاہیے تاکہ روس یا چین اس خطے پر قبضہ نہ کر سکیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ممکنہ دفاعی اتحاد عالمی توجہ کا مرکز

ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ ممکنہ اتحاد نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کا وینزویلا کی اپوزیشن رہنما سے ملاقات کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے واشنگٹن میں وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو سے ملاقات کریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب وینزویلا میں سیاسی عدم یقینی اور عبوری انتظام کے بارے میں بین الاقوامی مزید پڑھیں

عالمی سیاسی کشیدگی: چینی،روسی،ایرانی جنگی جہازوں کی مشترکہ بحری مشقیں، جنوبی افریقی پانیوں میں جمع

چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل مزید پڑھیں

امریکا میں بھی منشیات اسمگلنگ پر2 بھارتی گرفتار

واشنگٹن: دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، جنہیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا میں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ مزید پڑھیں

چین‘ ایک سال میں اربوں افراد کا ٹرین سے سفر

بیجنگ: چین میں گزشتہ ایک سال کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے ریلوے نظام نے2025ءمیں 4.59 ارب مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کیں، جو ریلوے ٹرانسپورٹ کے مسلسل وسیع اور جدید مزید پڑھیں

سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کر گئے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت اور مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں وینزویلا پر ٹرمپ کے مزید فوجی اقدامات کیخلاف قرارداد بحث کیلئے منظور

امریکی سینیٹ نے وینزویلا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید فوجی اقدامات کے خلاف ایک قرارداد بحث کے لیے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں 47 ووٹ پڑے۔ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کے پانچ سینیٹرز نے بھی قرارداد کی حمایت کی، جبکہ ایک ری پبلکن سینیٹر نے ووٹنگ مزید پڑھیں

چین کی ترقی کو خطرہ کہنے پر امریکی بیانیے کا مذاق، چینی سفارت خانے کی طنزیہ ویڈیو

امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک مزید پڑھیں

روسی صدر کی کارٹون سیریز میں دھماکے دار انٹری؟ قوم کو نئے سال کا پیغام

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روایتی سیاسی منظرنامے سے ہٹ کر اس بار کارٹون کی دنیا میں قدم رکھ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر پوٹن بچوں میں مقبول روسی کارٹون “پروسٹوکواشینو” میں نمودار ہوئے، جہاں انہوں نے باتیں کرنے والی بلی اور کتے کے ساتھ اسکرین مزید پڑھیں