یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے جاری کیے گئے ہائپر سونک میزائل اور ڈرون حملوں نے نئی تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں، روس نے حملوں میں 36 میزائل اور 242 ڈرون استعمال کیے، جن میں سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانیوں کا قاتل ایرانی شہریوں کا ہمدرد کیسے ہوسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری احتجاجی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کسی بھی صورت میں کرائے کے عناصر اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ مزید پڑھیں
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل ایجنٹس کی فائرنگ، دو افراد زخمی
امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) حکام کی جانب سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں ایک خاتون اور مرد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہوم مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں وہیل مچھلیوں کا سانحہ، ساحل پر پھنس کر 6 ہلاک
نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے ایک دور دراز ساحل پر بڑی تعداد میں وہیل مچھلیاں پھنسنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق ساحل پر تقریباً 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں پھنس گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر مزید پڑھیں
امریکا کا گرین لینڈ خریدنے کا نیا منصوبہ بے نقاب
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں گرین لینڈ کی ممکنہ خریداری سے متعلق ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت وہاں کی 57 ہزار آبادی کو براہ راست 10 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے مزید پڑھیں
چین میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے دورِ صدارت کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ تائیوان کے خلاف فوجی کارروائی نہیں کریں گے۔ نیویارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ تائیوان کے معاملے پر چین کا اپنا مؤقف ہے اور شی جن پنگ تائیوان مزید پڑھیں
سستا تیل مہنگا پڑ گیا: مودی کی خارجہ پالیسی بری طرح ناکام، بھارتی معیشت دباؤ میں
روس سے سستا تیل حاصل کرنے کی بھارتی پالیسی اب بھارت کے لیے ایک بڑے معاشی اور سفارتی بحران کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے، جہاں امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 500 فیصد تک ٹیرف عائد کیے جانے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ عالمی اور بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مودی حکومت مزید پڑھیں
میئر لندن آئندہ کون ہوگا؟ مسلم خاتون امیدوار بھی میدان میں
برطانوی دارالحکومت لندن میں میئر کے الیکشن ہونے تو 2028 میں ہیں لیکن سیاسی سرگرمیاں وقت سے پہلے ہی شروع ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میئر لندن کے الیکشن کی یہ گہماگہمی اُس وقت شروع ہوئی جب برطانوی سیاسی پارٹی ’’ریفارم یوکے‘‘ نے ابھی سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا۔ ریفارم یوکے کے مزید پڑھیں
ناسا کا خلائی مشن قبل از وقت ختم
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی مشن جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک مشن پر کام کر رتھا، جو جلد واپسی پر غور و خوض شروع کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا اپنے عملے کی ناقص صحت کا مسئلہ جس کی نوعیت واضح نہیں کی گئی ہے ، مزید پڑھیں
لبنان: حزب اللہ کو غیرمسلح کرنےکا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا، لبنانی فوج
لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں