گرین لینڈ کی برف تیزی سے پگھل رہی، دنیا کے ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ کی برف کی تہہ تیزی سے پگھل رہی ہے، جس سے عالمی سمندری سطح میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ برف کے نیچے کچھ جگہوں پر غیر معمولی گرمی موجود ہے جو برف کو تیزی سے نقصان پہنچا رہی ہے۔ تحقیق مزید پڑھیں

وینزویلا تیل کی آمدنی سے صرف امریکی مصنوعات خریدے گا: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی صرف امریکی مصنوعات کی خریداری پر خرچ کرے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان مصنوعات میں زرعی اجناس، ادویات، طبی آلات، بجلی گھروں اور توانائی کے شعبے کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا نیا حکم نامہ، مشتبہ افراد کی عدالت کے بغیر 10 دن تک حراست پر پابندی

افغان طالبان حکومت نے حراست کے قوانین میں سخت تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے مشتبہ افراد کی حراست کی مدت 72 گھنٹوں سے بڑھا کر 10 دن کر دی ہے، جبکہ عدالت کے حکم کے بغیر رہائی کا حق ختم کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئے فرمان کے تحت قیدیوں کو عدالت کے حکم مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی ریٹائرمنٹ پنشن نے امریکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت کی مدت مکمل ہونے کے بعد امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے، سادہ الفاظ میں کہا جائے تو بائیڈن کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ایسی مالی سہولیات حاصل ہیں جو ماضی کے تمام صدور سے مزید پڑھیں

شام: حلب میں شامی فوج کا کرد فورسز کے خلاف آپریشن، شہریوں کو نقل مکانی کا حکم

حلب میں شامی فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) کے درمیان جھڑپیں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حلب کے کرد علاقوں کو “فوجی زون” قرار دے دیا ہے اور شہریوں کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے کیونکہ SDF کے ساتھ جھڑپیں دوسرے دن تک مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کردیا، ’جتنا جلد ممکن ہو ایران سے نکل جائیں‘

آسٹریلوی حکومت نے بدھ کے روز اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں اور غیر مستحکم سکیورٹی صورتحال کے باعث ’جلد از جلد‘ ملک چھوڑ دیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی آسٹریلوی شہری مزید پڑھیں

برطانیہ اور یورپ بھر میں شدید برفباری کے بعد سینکڑوں پروازیں، ٹرینیں منسوخ؛ نظام زندگی مفلوج

یورپ اور برطانیہ میں ہونے والی شدید برف باری کے بعد سینکڑوں پروازیں اور ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں، سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپوٹس کے مطابق یورپ میں شدید برفباری اور سرد موسم کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے، شدید برفباری کی صورتحال کے پیش نظڑ برطانیہ مزید پڑھیں

ملازمت پیشہ خاتون کاشوہر کےلیےکھاناپکانالازم نہیں،ہائیکورٹ

حیدرآباد: بھارت کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اگر شوہر اور بیوی دونوں ملازمت پیشہ ہوں تو بیوی کا شوہر کے لیے کھانا نہ پکانا یا گھریلو کاموں میں کمی کو ذہنی ظلم قرار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہی اس بنیاد پر طلاق دی جا سکتی مزید پڑھیں

بھارت میں آر ایس ایس کی انتہا پسندی، اقلیتوں کے خلاف تشدد میں خوفناک اضافہ

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات نے ملک کے نام نہاد سیکولر تشخص پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ دنوں راجستھان اور بہار میں پیش آنے والے خونریز واقعات نے بھارت میں مزید پڑھیں

وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک فوجیوں کے نام جاری کر دیے

وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا نے کراکس میں فوجی کارروائی میں مارے جانے والے 32 اہلکاروں کے نام جاری کیے ہیں، جن میں وزارت داخلہ کے 21 اہلکار اور 3 اعلیٰ افسران (دو کرنل اور مزید پڑھیں