ناسا کا خلائی مشن قبل از وقت ختم

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی مشن جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک مشن پر کام کر رتھا، جو جلد واپسی پر غور و خوض شروع کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا اپنے عملے کی ناقص صحت کا مسئلہ جس کی نوعیت واضح نہیں کی گئی ہے ، مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کو غیرمسلح کرنےکا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا، لبنانی فوج

لبنانی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجسنی کے مطابق لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں

بنگلادیش،پاکستان: 14 سال بعد براہ راست پروازیں بحال، شیڈول جاری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پروازوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن نے جمعرات کو بتایا کہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کی جارہی مزید پڑھیں

بھارت میں ٹریفک حادثہ‘ متعدد طالب علم ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ٹریفک حادثے کے باعث متعدد طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔ مذکورہ حادثے کے نتیجے میں 4 طالب علم موقع پر مزید پڑھیں

امریکہ: یوٹاہ میں چرچ کے باہر فائرنگ، 2 ہلاک اور 6 زخمی

امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں بدھ کی شام ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں چرچ کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کی ایک چیپل مزید پڑھیں

کویت: عدالت نے منشیات اسمگلنگ سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی

کویت کی فوجداری عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ سنایا کہ دونوں ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر، برف باری کے باعث تعلیمی ادارے بند

لندن: برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے برف باری کے باعث سیکڑوں تعلیمی ادارے بند ہوگئے۔ تعلیمی ادارے بندہونے کی وجہ سے ہزاروں بچے گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ والدین چھٹیوں کے بعد بھی اپنے کام کاج کیلئے معمولات زندگی نارمل ہونیکا انتظار کر رہے ہیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی مزید پڑھیں

سعودی عرب: مسجد قبا میں دوران سال زائرین کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

سعودی عرب مدینہ منورہ کی مسجد قبا میں گزشتہ سال کے دوران اندرون و بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کی تعداد 26 ملین سے تجاوز کر گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ ترقیاتی اتھارٹی نے جہاں شہر پُرنور میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے وہاں مسجد قبا کی توسیع کے حوالے مزید پڑھیں

نئی دہلی: مسجد کے قریب انہدامی کارروائی کے بعد حالات کشیدہ، جھڑپیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں رام لیلا میدان کے قریب ایک مسجد کے اطراف تجاوزات کے خلاف جاری انہدامی کارروائی کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے، جس کے نتیجے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران کم از کم 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، مزید پڑھیں

امریکی امیگریشن حکام نے چھاپے کے دوران خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کارروائیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں