واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اس نوعیت کی کارروائی نہیں دیکھی، امریکا نے وینزویلا کے خلاف غیر معمولی آپریشن کیا جبکہ اس سے قبل ایران کی جوہری تنصیبات کو بھی نشانہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وینزویلا میں اقتدار کا مستقبل: ٹرمپ کے اپوزیشن لیڈر ماچاڈو کی صلاحیت پر شکوک و شبہات، رابطہ نہ کرنے کا اعلان
امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کی سیاست میں اہم تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے، جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا کی اپوزیشن قیادت سے رابطہ نہ کرنے کا عندیہ بھی سامنے آیا ہے۔ امریکا نے ہفتے کے روز وینزویلا پر کارروائی کی، جس کے دوران مزید پڑھیں
امریکی کارروائی کے بعد وینزویلا میں اقتدار کی تبدیلی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع مزید پڑھیں
صدر وینزویلا اور اہلیہ پر چارج شیٹ، مقدمہ چلایا جائے گا: امریکی اٹارنی جنرل
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس پر امریکا میں سنگین فوجداری الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی سیلیا فلورس کے خلاف متعدد سنگین الزامات عائد کر دیے۔ ان الزامات میں نارکو- ٹیرازم (منشیات دہشت گردی)، کوکین اسمگلنگ، مزید پڑھیں
امریکی کارروائی عالمی قوانین کی خلاف ورزی، وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے: چین اور فرانس کی مذمت
بیجنگ/ ماسکو: چین نے وینز ویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے خودمختار ملک وینزویلا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی کارروائی مزید پڑھیں
اطالوی وزیراعظم کی وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت
روم: اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا یہ اقدام دفاع کے لیے کیا گیا ہے اور اسے درست سمجھا جا سکتا ہے، بعض سکیورٹی خطرات کی صورت میں ایسی کارروائیاں جائز ہو سکتی ہیں۔ اطالوی وزیراعظم نے واضح کیا کہ اٹلی نے مزید پڑھیں
چین، فرانس، ایران، کولمبیا اور کیوبا کی وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کی مذمت
ماسکو/بیجنگ/پیرس: روس کے بعد چین، فرانس، ایران، کولمبیا اور کیوبا نے بھی وینزویلا میں امریکا کی جانب سے کیے گئے فوجی آپریشن کی سخت مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایک خودمختار ملک کے خلاف طاقت کا استعمال کیا مزید پڑھیں
‘ٹرمپ کے اقدامات سے امریکا محفوظ ہوا نہ مضبوط’، کاملا ہیرس کی وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت
امریکا کی سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ رہنما کاملا ہیرس نے وینزویلا پر کیے گئے امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات نے نہ امریکا کو محفوظ بنایا، نہ مضبوط کیا اور نہ ہی عوام کے لیے کوئی ریلیف فراہم کیا۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں
امریکا کو پیغام: آخردم تک ہار نہیں مانیں گے، وزیر دفاع وینزویلا
وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے امریکا کو سخت پیغام میں کہا ہے کہ وینزویلا ہار نہیں مانے گا اور فتح حاصل کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے وزیر دفاع نے کہا کہ ہم کسی بھی صورت مذاکرات نہیں کریں گے اور ایک متحد قوم کی طرح اپنے مقصد کے ساتھ کھڑے مزید پڑھیں
امریکا: دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی حکام کی جانب سے مقامی ریاست میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے سال نوکے موقع پر ریاست نارتھ کیرولائنا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی مزید پڑھیں