چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور تائیوان کے ایک ہونے کے عمل کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، کیونکہ آبنائے تائیوان کے دونوں جانب رہنے والے چینی عوام کے درمیان خون اور رشتہ داری کا گہرا تعلق ہے۔ نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں شی جن پنگ نے مزید پڑھیں

ظہران ممدانی نے حلف اٹھا کر عوامی فلاح کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے سٹی ہال میں اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھانے کے بعد عوامی خطاب میں کہا کہ وہ نیو یارک کو عام محنت کشوں کے لیے زیادہ قابلِ رہائش اور سستا بنانے پر توجہ دیں گے۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے واضح کیا کہ ان کی حکومت ارب مزید پڑھیں

دبئی میں سال نو پر عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کا نیا ریکارڈ قائم

دبئی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے مطابق سالِ نو کی رات پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی، آن لائن بکنگ اور مشترکہ سفری سہولیات استعمال کرنے والے مسافروں کی مجموعی تعداد 28 لاکھ 36 ہزار مزید پڑھیں

شام: میزائلوں کا برآمد شدہ گودام قبضے میں لے لیا گیا

دمشق:گزشتہ دنوں شام میںکے علاقے درعا کے مشرق میں غیر قانونی گروہوں کے لیے تیار کیے گئے میزائلوں کا پکڑا گیا ایک گودام کو بالاآخرقبضے میں لے لیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق نگرانی اور تعاقب کے مشترکہ کارروائی عمل میں لاکر ایک کامیاب سیکورٹی آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک فارم کے مزید پڑھیں

ایران: جاری مظاہرے پُرتشدد رنگ اختیار کرگئے،تشدد سے پیرا ملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

ایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان کے نائب گورنر سعید پورعلی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

ایک اور یورپی ملک بلغاریہ نے یورو کرنسی اپنالی

جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں بھی امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندیاں

واگادوگو: برکینا فاسو نے امریکی شہریوں پر ویزے کی مکمل پابندیاں عاید کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برکینا فاسو کی جانب سے امریکی ہوش اڑاتے ہوئے جوابی اقدام کے طور پر امریکا کے شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کی روک تھام کے لیے ویزے کی مکمل پابندیاں عاید مزید پڑھیں

ایران: شدید معاشی بحران کی زد میں، 14 لاکھ ریال صرف ایک ڈالر کے مساوی

ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں عرب میڈیا کے مطابق عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 مزید پڑھیں

سی آئی اے نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کا روسی دعویٰ مسترد کردیا

واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے روس کی جانب سے صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرینی ڈرون حملے کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔  سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے کسی بھی ڈرون حملے میں روسی صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ نہیں بنایا،سی آئی مزید پڑھیں

صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر مبینہ ڈرون حملہ، روس نے ویڈیو جاری کردی

🇷🇺🇺🇦 – RUSSIA | UKRAINE 🔴 The Russian Ministry of Defense has released a video it claims shows the debris of a Ukrainian drone intercepted while heading toward the residence of Vladimir Putin in Valdai. 🔎 However, nighttime conditions and weather limitations make it… pic.twitter.com/PIW2aicE11 — NEXUSx (@Nexus_osintx) December 31, 2025