ایران میں سخت معاشی حالات کیخلاف تہران میں دکانداروں کا احتجاج

ایران میں سنگین معاشی حالات کے باعث درپیش مشکلات کے خلاف گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں تاجروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر تقریباً 14 لاکھ 20 ہزار ایرانی ریال تک جا پہنچی، جبکہ ایک سال قبل یہی شرح قریباً مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مغربی بنگال نے دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حملوں پر سوالات اُٹھا دیے

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے حملوں پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بنرجی نے مطالبہ کیا کہ یہ واضح کیا جائے کہ پہلگام حملہ کس نے کیا اور دہلی میں دھماکا کیسے پیش آیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت امریکا تعلقات میں تاریخی تناؤ، مودی سرکار کو شدید معاشی و سفارتی دھچکا

بھارت اور امریکا کے درمیان تعلقات ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں اعتماد، شراکت داری اور اسٹریٹجک ہم آہنگی بری طرح متاثر نظر آتی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے آغاز کے بعد دونوں ممالک کے روابط نہ صرف کمزور ہوئے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا نےاپنے ملک کی شہریت دینے کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

جکارتہ : انڈونیشیا نے شہریت دینے کیلیے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پروگرام کے تحت سابق شہریوں کو ملک میں لامحدود قیام کا اجازت نامہ فراہم کیا جائے گا۔ انڈونیشیا دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا تاہم حکومت مزید پڑھیں

ترکیہ: پولیس اور داعش کے درمیان جھڑپیں، 6 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

ترک پولیس اور کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جن کے نتیجے میں داعش کے 6 ارکان ہلاک جبکہ 3 ترک پولیس افسران جاں بحق ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں ترک وزیر داخلہ کے مطابق سکیورٹی اداروں کو خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت مزید پڑھیں

امریکا: اسرائیل کو جدید ایف 15 طیاروں کا بڑا تحفہ، 8.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو اسرائیل کے لیے جدید ایف-15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا 8.6 ارب ڈالر کا بڑا معاہدہ دے دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں پینٹاگون کے مطابق یہ معاہدہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا مزید پڑھیں

امریکا بھارتی شہریوں کے جرائم اور غیرقانونی آمد پر پریشان،وارننگ جاری کردی

واشنگٹن: امریکا بھارتی شہریوں کے جرائم و حرکات اور غیرقانونی آمد پر پریشان ہوگیا، بھارت میں امریکی سفارت خانے نے تمام بھارتیوں کو وارننگ جاری کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق منگل کے روز بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی مزید پڑھیں

بنگلادیشی کھلاڑی آئی پی ایل میچ نہیں کھیلیں گے،شیوسینا

دہلی:انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا نے بنگلا دیشی کرکٹرز کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچوں میں شرکت کی مخالفت کر دی۔ کھیل کے میدان میں بھی مودی کی جارحیت اور نفرت انگیز رویہ برقرار ہے، سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی کے شکار بھارت نے ایک مرتبہ پھر کھیل مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین کیلئے سفارتی استثنیٰ ختم کردیا

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) کو حاصل سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے انروا کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کرنے سے متعلق قانون کی منظوری دے دی، جس کے بعد اس ادارے کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی ممکن ہو مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے الزام کی تردید کردی

یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسے الزامات کے ذریعے امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں