ماسکو: روسی صدر پیوٹن کی جانب سے بیلا روس پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے اوریشنک میزائل تعینات کرنے کا منصوبہ واضح کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دوسری جانب روس کے مذکورہ منصوبے پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ امریکا کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں برفانی طوفان‘ ہزاروں پروازیں منسوخ
واشنگٹن: امریکا میں تاریخ کی شدید برفانی طوفان سے ملک بھرکا فضائی سفر مشکلات کا شکار ہو گیا ۔ رپورٹ کے مطابق برفباری کی وجہ سے 1500 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں شدید سرد موسم اور برفباری کی وجہ سے فضائی سفر بری مزید پڑھیں
انڈونیشیا: نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
انڈونیشیا کے شہر منادو میں ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی صوبے سولاویسی کے دارالحکومت منادو میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں لگنے والی ہولناک آگ نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا مزید پڑھیں
افغانستان میں صحافت بدترین دور سے گزر رہی ہے، آزادیٔ اظہار کا گلا گھونٹ دیا گیا، رپورٹ
ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے زیرِ اقتدار نظام کے دوران آزادیٔ اظہار اور صحافت پر جبر و تشدد میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان میڈیا واچ ڈاگ کی سال 2025 کی تازہ رپورٹ کے مطابق طالبان مزید پڑھیں
بی جے پی رہنما کے بیان نے بھارت میں مسلم دشمن سیاست کا اصل چہرہ عیاں کر دیا
بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے سینئر رہنما سوویندو ادھیکاری کے مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی بیان نے نہ صرف شدید سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے بلکہ ہندوتوا نظریے کے تحت پروان چڑھتی مسلم دشمن سیاست کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مزید پڑھیں
بھارت میں ایوی ایشن بحران جاری: 260 ہلاکتوں کے بعد انڈسٹری پر عدم اعتماد
2025ء میں بھارت میں ایوی ایشن بحران محض فضائی حادثات یا پروازوں کی منسوخی تک محدود نہیں رہا بلکہ یہ اس ملک کی کھوکھلی ترقی اور بے بنیاد دعووں کے پردے کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بھارت میں پروازوں کی کثرت سے منسوخی اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ مزید پڑھیں
گھانا میں نبوت کے دعویدار کا ڈراما بے نقاب: عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی پر گرفتار
افریقی ملک گھانا میں نبوت کے دعویدار شخص کا ڈراما بالآخر بے نقاب ہوگیا، جسے عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس بدبخت شخص کے دعوے پر یقین کرتے ہوئے کئی افراد نے اپنی جائیدادیں فروخت کیں اور اس کی تیار کردہ کشتیوں میں جگہیں مزید پڑھیں
اٹلی، حماس کو فنڈنگ کے شبہے میں 9 افراد گرفتار
اٹلی کے انسدادِ دہشت گردی یونٹ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو مبینہ طور پر فلاحی اداروں کے ذریعے مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی شہر جینووا کے پراسیکیوٹرز نے اپنے بیان میں کہا کہ گرفتار افراد پر فلسطینی مزید پڑھیں
الجزائر میں بچوں کی جانب سے بڑی ڈکیتی
الجزائر میں بچوں کی ڈکیتی الجزائر سٹی: الجزائر میں بچوں کی جانب سے بہت بڑی ڈکیتی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ملک کی بڑی موبائل فون مارکیٹ میں ڈکیتی کی ایک ایسی وڈیوز وائرل ہوئیں، جن میںحیران کن طور پر کم عمر بچوں نے بہت بڑی ڈکیتی مزید پڑھیں
جنوبی امریکی ملک سورینام میں چاقو حملے میں 5بچوں سمیت 9افراد ہلاک
پاراماریبو: جنوبی امریکی ملک سورینام میں ایک شخص کے چاقو کے حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک بچہ اور ایک بالغ شدید زخمی ہو گئے، واقعہ دارالحکومت پاراماریبو میں پیش آیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سورینام کے دارالحکومت پاراماریبو میں مزید پڑھیں