مسجدِ نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان کا انتقال، آخری اذان کی ویڈیو وائرل

مدینہ منورہ: مسجدِ نبوی ﷺ میں اللہ کے مہمانوں کو عبادت کے لیے آواز دینے والے شیخ فیصل نعمان کا چند روز قبل انتقال ہو گیا۔ 25 سال تک مؤذن کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے شیخ فیصل کی رقت آمیز اور دل کو چھو لینے والی اذان کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، مختلف حادثات میں2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سنگین سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں مختلف واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارش کے بعد پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا جبکہ پارکنگ ایریاز مکمل طور پر زیرِ آب آ مزید پڑھیں

بھارت: شک کے باعث شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو آگ لگا کر قتل کر دیا

بھارت میں گھریلو تشدد کا ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بیوی پر بے بنیاد شک نے ایک خاندان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد دکن میں ایک شخص نے انتہائی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچوں کے سامنے زندہ مزید پڑھیں

تاجکستان کی سرحد پر فائرنگ، افغان دراندازوں سے بھاری اسلحہ برآمد

تاجکستان نے افغانستان سے سرحد پار دراندازی اور مسلح حملے کی اطلاع دی ہے، جس کے نتیجے میں تاجک سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران تین مسلح افغان شہری مارے گئے۔ تاجکستان کی اسٹیٹ کمیٹی برائے نیشنل سکیورٹی کے مطابق یہ واقعہ افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں پیش آیا، جہاں تین افراد غیر مزید پڑھیں

طارق رحمان 17 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد بنگلادیش واپس پہنچ گئے

ڈھاکا:سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا کی علالت کے باعث ان کے صاحبزادے اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس آ گئے ہیں۔ عالمی  میڈیا رپورٹس کے مطابق طارق رحمان کی واپسی ملکی سیاست میں اہم موڑ ثابت ہو سکتی ہے مزید پڑھیں

بھارت میں کرسمس کی خوشیوں پر حملے، مسیحی برادری کو انتہا پسندوں نے ہراساں کیا

نئی دہلی:دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، تاہم بھارت میں مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں گرجا گھروں پر حملے کیے گئے اور کرسمس منانے والے مسیحی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مزید پڑھیں

پوپ کا پہلا کرسمس خطبہ: غزہ کی صورت حال پر افسوس، جنگوں کے خاتمے کی اپیل

رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم نے اپنے پہلے کرسمس کے خطبے میں خاص طور پر غزہ کی سنگین انسانی صورتحال کو افسوسناک قرار دیا۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں کرسمس کی خصوصی عبادت کے دوران خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ جنگوں نے دنیا بھر میں ملبہ اور کھلے مزید پڑھیں

ترکیے: کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر دہشت گرد حملے ناکام بنادیے

ترک میڈیا نے کہا ہے کہ ترکیے نے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر داعش دہشت گرد حملے ناکام بنا دیئے۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے 124 مختلف مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارے اور گرفتاریاں کی گئیں، 115 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا مزید 22 کی تلاش جاری ہے۔ چھاپوں میں مزید پڑھیں

غزہ میں دوبارہ آبادکاری کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی وضاحت

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی پٹی میں دوبارہ آبادکاری کے کسی بھی ارادے کی تردید کی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیلی فوج کبھی بھی مکمل طور پر غزہ سے نہیں نکلے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں حالات پھر کشیدہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع کاربی آنگ لانگ میں قبائلی زمینوں پر مبینہ تجاوزات کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج مزید پڑھیں