جرمنی نے مسلح ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ایک افغان تارک وطن کو ملک بدر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان تارکین وطن کو جرمن عوام کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ملک بدر کیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7 ریکارڈ
تائی پے: تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے، جبکہ دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں واضح جھٹکے محسوس مزید پڑھیں
بھارت: ہندو انتہاپسندوں نے مسلم مزدور کو ڈنڈے لاٹھیاں مارمار کر قتل کردیا
بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور ایک ہوٹل پر چائے پی رہا تھا کہ مقامی افراد نے اس سے بیڑی مزید پڑھیں
یوکرین کے 100 سے زائد ڈرون حملے روس نے ناکام بنادیئے
ماسکو :ـ روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیئے۔ 3 گھنٹوں کے دوران روسی فوج نے 111 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے میئر سرگرئی سوبیانن نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 ڈرون مزید پڑھیں
بھارت میں محفوظ عیسائی وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کے قیام کا مطالبہ، نقشہ جاری
سکھ فار جسٹس تنظیم نے بھارت میں عیسائی برادری کے لیے ایک محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ قائم کرنے کی باضابطہ تجویز پیش کر دی ہے اور اس کے لیے ایک تفصیلی نقشہ بھی جاری کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود مزید پڑھیں
کیف میں روس کے فضائی حملے، صدر زیلنسکی کے امریکہ دورے سے قبل شہری علاقے تباہ
کیف/واشنگٹن: یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں میں روس کی جانب سے شدید فضائی حملے کیے گئے، جو یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے امریکہ کے دورہ سے قبل انجام دیے گئے۔ صدر زیلنسکی کے مطابق روسی فوج نے چالیس میزائل اور پانچ سو سے زائد ڈرون داغے، جن کے نتیجے میں شہری علاقے شدید مزید پڑھیں
صومالیہ نے اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا
صومالیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے صومالی لینڈ کو خود مختار تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ملک کی خودمختاری اور علاقائی وحدت کے لیے براہِ راست خطرہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صومالیہ کی وزارتِ خارجہ نے تمام ممالک اور بین الاقوامی مزید پڑھیں
بھارت کیلیے 2025ء ناکام ترین سال: امریکا، خطے اور عالمی منظرنامے پر بدترین ہزیمت
2025ء کا سال بھارتی خارجہ پالیسی کے لیے شدید مشکلات، ناکامیوں اور عالمی سطح پر سفارتی سبکیوں کی علامت بن کر سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی اخبار دی ہندو نے سال کے اختتام پر شائع ہونے والے تجزیے میں اعتراف کیا ہے کہ نریندر مودی حکومت سے وابستہ وہ مزید پڑھیں
غزہ امن عمل: امریکی عہدیداروں اور نیتن یاہو میں کشیدگی بڑھنے لگی
واشنگٹن: غزہ امن عمل کے حوالے سے امریکی عہدے داروں اور صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان کشیدگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں
پاوربال لاٹری کا تاریخی انعام، 1.8 ارب ڈالر آرکنساس کے کھلاڑی کے پاس
کرسمس کی رات امریکا میں پاوربال لاٹری کے ڈرا میں ایک خوش نصیب نے 1.817 ارب ڈالر (تقریباً 500 ارب روپے) کا تاریخی جیک پاٹ جیت لیا۔ جیتنے والا ٹکٹ امریکی ریاست آرکنساس میں فروخت ہوا، جو اس ریاست کے لیے پاوربال جیک پاٹ کی دوسری تاریخ ساز کامیابی ہے۔ پاوربال حکام کے مطابق ٹکٹ مزید پڑھیں