انقرہ سے طرابلس جانے والا طیارہ حادثے کا شکار، لیبیا کے فوجی سربراہ ہلاک

انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ اڑان بھرنے کے چند ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی کمرشل خلائی گاڑی ناکامی سے دوچار

سیول: جنوبی کوریا کو کمرشل خلائی گاڑی کی پرواز لانچ ہوتے ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی پہلی کمرشل خلائی لانچ گاڑی تکنیکی خرابی کے باعث مکمل ناکام ہوگیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق پیش آنے والے واقعے میں راکٹ مشن مکمل کام نہ کر سکا۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

ترکی لبنان کی سلامتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کھڑا ہے، رجب طیب اردوان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے لبنانی ہم منصب جوزف عون کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور خطائی امور پر تبادلہ خیال کیا،  ایردوآن نے لبنان کی خودمختاری اور استحکام کے لیے ترکی کی مستقل حمایت پر زور دیا۔ صدر ایردوآن نے تجارتی اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں

چین : کوئلے کی کان میں انتظامیہ کی غفلت‘ متعدد افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں موجود کوئلے کی کان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، جس میںمتعدد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبے ہیلونگ جیانگ میںانتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا، جس میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی مزید پڑھیں

البانیا میں کرپشن کیخلاف حکومت مخا لف مظاہرے

ترانا : البانیا میں کرپشن کے الزامات پر حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر ملک کے کئی مقامات پر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات پرہونے والے مظاہروں میں مظاہرین نے وزیراعظم ایڈی راما کے دفتر پر پیٹرول بم پھینکے اور مزید پڑھیں

حجاب تنازع میں نتیش کمار کیخلاف احتجاج،پتلانذرآتش

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں منگل کے روزیوتھ کانگریس نے بہار میں مسلم ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کے واقعے کے خلاف احتجاج درج کیا اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس دوران مظاہرین نے نتیش کمار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ انہوں مزید پڑھیں

سعودی عرب: 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی گرفتار

سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی  کے تعاون سے ریاض ریجن میں مقیم 6 پاکستانی باشندوں مزید پڑھیں

بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے لئے  عالمی قوانین سخت کرنے کی تیاری

دنیا بھر میں حکومتیں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے پر غور کر رہی ہیں، جس کے ساتھ ہی یہ بحث بھی تیز ہو گئی ہے کہ کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے کون سا طریقہ زیادہ مؤثر ہے۔ کہیں سخت عمر کی حدیں تجویز کی جا رہی ہیں تو کہیں 16 مزید پڑھیں

میکسیکو: بحریہ کا طیارہ ٹیکساس میں گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی شہر گیلوَیسٹن کے قریب میکسیکن نیوی کا ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ ایک سالہ بیمار بچے کو طبی امداد کے لیے منتقل کر رہا تھا، جبکہ اس مزید پڑھیں

پاپوا نیوگنی: شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 6.4 ریکارڈ

پاپوانیو گنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں