افغان شہریوں کے لیے   ٹرمپ انتظامیہ نے اسپیشل ویزا پروگرام بھی روک دیا

واشنگٹن: امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے افغان شہریوں کے لیے اسپیشل امیگرنٹ ویزا (SIV) پروگرام بھی معطل کر دیا ہے، جسے افغان مترجمین، معاونین اور دیگر اہل افراد کے لیے ایک اہم حفاظتی راستہ سمجھا جاتا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن کا سخت بیان، یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خنزیر قرار دیا ہے۔ روسی جرنیلوں کی ایک تقریب سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ یورپ کے بعض رہنما ماضی کا بدلہ لینے کے لیے روس کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، تاہم روس کے خلاف بنائے گئے تمام تباہ کن مزید پڑھیں

انگلینڈ: ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث 70 ہزار آپریشنز اور اپائنٹمنٹس خطرے میں

انگلینڈ میں ڈاکٹروں کی جاری پانچ روزہ ہڑتال کے باعث صحت کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے اور بعض اسپتالوں کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ہڑتال کا آج دوسرا روز ہے جس کے باعث غیر ہنگامی طبی سروسز بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

غزہ کیلیے امریکی منصوبہ کھٹائی میں: آذربائیجان کا بین الاقوامی فورس میں شامل ہونے سے انکار

غزہ میں جنگ کے بعد مجوزہ عالمی انتظامات کے حوالے سے امریکا کی کوششوں کو ایک اور بڑا دھچکا اس وقت لگا جب آذربائیجان نے واضح طور پر امریکی سرپرستی میں قائم کی جانے والی انٹرنیشنل غزہ اسٹیبلائزیشن فورس کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں

جرمن پارلیمنٹ نے اسرائیلی میزائل سسٹم کیلیے اربوں ڈالر کے معاہدے کی منظوری دیدی

برلن: جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچاتے ہوئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری میزائل دفاعی نظام کے معاہدے میں باضابطہ طور پر مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن پارلیمنٹ کی جانب سے اس توسیعی معاہدے کے لیے مزید پڑھیں

افغان سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، طالبان کا مؤقف ناقابلِ اعتبار قرار

نیویارک: اقوام متحدہ نے طالبان کے اس دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے کہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سلامتی کونسل کو پیش کی گئی تازہ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے مزید پڑھیں

روس یوکرین میں اپنے اہداف کے لئے تمام آپشنزاستعمال کرےگا؛ ولادیمیرپیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں اپنے اہداف سفارتی یا فوجی ذرائع سے حاصل کرے گا اور اس مقصد کے لیے تمام ممکنہ آپشنز استعمال کیے جائیں گے۔ صدر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ یوکرین میں سیکیورٹی بفر زون کو مزید وسعت دینے کی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

نئی دہلی: ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت کے وزیر داخلہ امت شاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی۔احمد آباد میں چار اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ای میل موصول ہوا ہے۔ ای میل میں وزیر داخلہ امت شاہ اور گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لیا گیا ہے۔ گجرات کے شہر احمد مزید پڑھیں

جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر میزائل سسٹم معاہدے کی منظوری دیدی

جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ 3.1 ارب ڈالر مالیت کے میزائل دفاعی نظام کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ جرمن پارلیمنٹ نے اسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری (Arrow 3) میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاہدے میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی توسیع کی منظوری دی۔ اسرائیلی وزارتِ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بچوں کے اسکولوں میں داخلے کی عمر میں بڑی تبدیلی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے اسکولوں میں داخلے کے لیے عمر کی حد سے متعلق پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق تعلیمی سال 2026-2027 سے ہوگا۔ نئی پالیسی کے تحت داخلے کے لیے عمر کی آخری تاریخ اب 31 اگست کے بجائے 31 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔ یہ مزید پڑھیں